مندرجات کا رخ کریں

"نبوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,208 بائٹ کا اضافہ ،  10 جون 2015ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 23: سطر 23:
پس اس بنا پر پیغمبر ایسے انسان کو کہا جا سکتا ہے کہ جسے انسانوں کی ہدایت کے مقصد کیلئے مقرر کیا گیا ہو تا کہ وہ معارف کو کسی انسانی واسطے کے بغیر خدا سے لے اور لوگوں کو پہنچائے۔<ref>صادقی،درآمدی بر کلام جدید184۔</ref>

===نبی اور رسول ===
===نبی اور رسول ===
علم کلام کی ابحاث میں سے ایک بحث نبی اور رسول کے درمیان فرق کی بحث ہے۔قرآن پاک میں بعض آیات جیسے سورہ احزاب کی 40 ویں آیت  میں نبی اور رسول کا لفظ اکٹھا استعمال ہوا ہے ،اس مقام پر مفسروں اور متکلمین کے درمیان تفصیلی بحث شروع ہو گئی ہے ۔
ایک گروہ اس بات کا معتقد ہے کہ مفہوم کے لحاظ سے نبی اور رسول باہم مترادف ہیں اور مصداق کے لحاظ سے بھی ان کا مصداق ایک ہے ۔لیکن مشہور قول کی بنا پر مصداق کے لحاظ سے  نبی اور رسول کے درمیان اعم و اخص مطلق کی نسبت پائی جاتی ہے۔یعنی ہر رسول نبی لے لیکن ہر نبی رسول نہیں ہے ۔ پس اس بنا پر نبوت لوگوں کی دسترس سے بالا تر ایک بلند مرتبہ ہے اور یہی مقام بعض انبیاء کو رسالت کے منصب عطا کرنے کا مقدمہ بنتا ہے ۔<ref>مصطفوی،التحقیق فی کلمات القرآن ج2 ص116۔</ref>
گمنام صارف