مندرجات کا رخ کریں

"امام جعفر صادق علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Abbasi
imported>Abbasi
سطر 31: سطر 31:


==حالات زندگی==
==حالات زندگی==
امام جعفر صادقؑ [[17 ربیع‌الاول]] [[سنہ83 ہجری قمری]] کو [[مدینہ]] میں متولد ہوئے اور [[سنہ 148 ہجری قمری]] کو 65 سال کی عمر میں شہید ہوئے۔<ref>مفید، الارشاد، ۱۳۷۲ش، ج۲، ص۱۸۰.</ref> بعض آپ کی تاریخ ولادت کو [[سنہ 80 ہجری قمری]] لکھا ہے۔<ref>اربلی، کشف الغمۃ، ۱۳۷۹ش، ج۲، ص۶۹۱.</ref> ابن قتیبۃ الدینوری نے آپ کی شہادت کو بھی سنہ146 ہجری ثبت کیا ہے<ref>ابن قتیبۃ الدینوری، المعارف، ۱۹۹۲م، ص۲۱۵.</ref> جسے سنے یا لکھنے میں غلطی جانا گیا ہے۔<ref>نک پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۷.</ref>
امام جعفر صادقؑ [[17 ربیع‌الاول]] [[سنہ83 ہجری قمری]] کو [[مدینہ]] میں متولد ہوئے اور [[سنہ 148 ہجری قمری]] کو 65 سال کی عمر میں [[شہید]] ہوئے۔<ref>مفید، الارشاد، ۱۳۷۲ش، ج۲، ص۱۸۰.</ref> بعض آپ کی تاریخ ولادت کو [[سنہ 80 ہجری قمری]] لکھا ہے۔<ref>اربلی، کشف الغمۃ، ۱۳۷۹ش، ج۲، ص۶۹۱.</ref> ابن قتیبۃ الدینوری نے آپ کی شہادت کو بھی سنہ146 ہجری ثبت کیا ہے<ref>ابن قتیبۃ الدینوری، المعارف، ۱۹۹۲م، ص۲۱۵.</ref> جسے سنے یا لکھنے میں غلطی جانا گیا ہے۔<ref>نک پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۷.</ref>
آپ کی تاریخ شہادت کے حوالے سے بھی اختلاف پایا جاتا ہے مشہور [[امامیہ|شیعہ]] متقدم علماء کا نظریہ یہ ہے کہ آپ کی شہادت [[شوال]] کے مہینے میں واقع ہوئی ہے لیکن گذشتہ منابع میں شہادت کس دن واقع ہوئی اس حوالے سے کوئی چیز موجود نہیں ہے۔ لیکن متأخر منابع میں آپ کی شہادت کو [[25 شوال]] ذکر کیا گیا ہے۔<ref>پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۷.</ref> مشہور کے مقابلے میں ایک اور نظریہ بھی ہے جیسے [[بحار الانوار]] میں [[مصباح کفعمی]] سے نقل کیا ہے کہ آپؑ [[15 رجب]] کو اس دنیا سے دار بقا کی طرف کوچ فرماگئے تھے لیکن اس کتاب پر تحقیق کرنے والوں نے اس مطلب کو مذکورہ کتاب میں نہیں پایا ہے۔<ref>مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۴۷، ص۲.</ref>
آپ کی تاریخ شہادت کے حوالے سے بھی اختلاف پایا جاتا ہے مشہور [[امامیہ|شیعہ]] متقدم علماء کا نظریہ یہ ہے کہ آپ کی شہادت [[شوال]] کے مہینے میں واقع ہوئی ہے لیکن گذشتہ مصادر میں شہادت کس دن واقع ہوئی اس حوالے سے کوئی چیز موجود نہیں ہے۔ لیکن متأخر مصادر میں آپ کی شہادت کو [[25 شوال]] ذکر ہوئی ہے۔<ref>پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۷.</ref> مشہور کے مقابلے میں ایک اور نظریہ بھی ہے جیسے [[بحار الانوار]] میں [[مصباح کفعمی]] سے نقل کیا ہے کہ آپؑ [[15 رجب]] کو اس دنیا سے دار بقا کی طرف کوچ فرماگئے<ref>مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۴۷، ص۲.</ref> لیکن اس کتاب پر تحقیق کرنے والوں نے اس مطلب کو مذکورہ کتاب میں نہیں پایا ہے۔


=== ازواج اور اولاد ===
=== ازواج اور اولاد ===
سطر 46: سطر 46:
|دیگر ازواج||-||[[عباس بن جعفر|عباس]]، [[علی بن جعفر الصادق|علی]]، [[اسماء بنت جعفر|اسماء]] و [[فاطمہ بنت جعفر|فاطمہ]]||[[شیخ مفید]] کے بقول ان میں سے ہر ایک فرزند کی ماں [[ام ولد]] ہیں۔<ref>نک: مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۲۰۹.</ref>
|دیگر ازواج||-||[[عباس بن جعفر|عباس]]، [[علی بن جعفر الصادق|علی]]، [[اسماء بنت جعفر|اسماء]] و [[فاطمہ بنت جعفر|فاطمہ]]||[[شیخ مفید]] کے بقول ان میں سے ہر ایک فرزند کی ماں [[ام ولد]] ہیں۔<ref>نک: مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۲۰۹.</ref>
|}
|}
==امامت==
==امامت==
{{امام صادق کے معاصر خلفا}}
{{امام صادق کے معاصر خلفا}}
گمنام صارف