مندرجات کا رخ کریں

"غزوہ حمراء الاسد" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 38: سطر 38:

[[غزوہ احد]] کے ایک دن بعد [[رسول اللہ|پیغمبر خداؐ]] نے [[نماز صبح]] کے بعد ـ جبکہ جنگ کے زخمی اپنے زخموں کے مداوا میں مصروف تھے ـ [[بلال بن رباح|بلال حبشی]] سے فرمایا کہ ندا دیں کہ:

:::'''{{قرآن کا متن| أن رَسُول اللَّهِ يأمركم بطلب عدوكم ولا يخرج معنا إلا مِن شهد القتال بالأمس}}'''۔
([[رسول اللہ]]ؐ تمہیں حکم دیتے ہیں کہ دشمن کا تعاقب کرو اور ہمارے ساتھ کوئی بھی ([[مدینہ]]) سے باہر نہ نکلے سوائے ان کے جو کل ہمارے ساتھ جنگ میں شریک تھے۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص334۔،ابن سعد، طبقات، ج2، ص39، 42ـ43۔</ref>
:::'''{{حدیث| أن رَسُول اللَّهِ يأمركم بطلب عدوكم ولا يخرج معنا إلا مِن شهد القتال بالأمس}}'''۔
([[رسول اللہ]]ؐ تمہیں حکم دیتے ہیں کہ دشمن کا تعاقب کرو اور ہمارے ساتھ کوئی بھی ([[مدینہ]]) سے باہر نہ نکلے سوائے ان کے جو کل ہمارے ساتھ جنگ میں شریک تھے۔<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص334۔،ابن سعد، طبقات، ج2، ص39، 42ـ43۔</ref>

ایک روایت میں ہے کہ [[رسول اللہ]]ؐ نے صرف ان افراد کو اپنے ساتھ عزیمت کرنے کی اجازت دی جو [[غزوہ احد]] میں زخمی ہوئے تھے۔<ref>قمی، تفسیرالقمی، ذیل آیات 172ـ174 [[سورہ آل عمران]]۔</ref>

سطر 44: سطر 44:
اول الذکر روایت کے مطابق [[غزوہ احد]] میں شرکت کرنے والے 700 مسلمانوں میں سے 70 جام شہادت نوش کرچکے تھے<ref>واقدی، المغازی، ج1، ص300۔،ابن سعد، طبقات، ج2، ص39، 42ـ43۔</ref> اور باقی ماندہ تمام مجاہدین [[غزوہ]] حمراء الاسد میں شریک تھے۔<ref>ابن کثیر، البدایة والنهایة، ج2، جزء4، ص51ـ52۔</ref>

لیکن مؤخر الذکر روایت کے مطابق، اس [[غزوہ|غزوے]] میں [[رسول خداؐ کے ساتھیوں کی تعداد 60<ref>مقدسی، البدء والتاریخ، ج4، ص205۔</ref> یا 70 تھی،<ref>طبرسی، مجمع البیان، ذیل آیات  172ـ174 [[سورہ آل عمران]]۔</ref> یعنی تقریبا اتنے ہی افراد جو [[غزوہ احد]] میں زخمی ہوئے تھے۔<ref>عاملی، الصحیح من سیرة النبی، ج4، ص335۔</ref> [[سورہ آل عمران]] کی [[آیت]] 172 میں ارشاد ہوا:
لیکن مؤخر الذکر روایت کے مطابق، اس [[غزوہ|غزوے]] میں [[رسول خداؐ]] کے ساتھیوں کی تعداد 60<ref>مقدسی، البدء والتاریخ، ج4، ص205۔</ref> یا 70 تھی،<ref>طبرسی، مجمع البیان، ذیل آیات  172ـ174 [[سورہ آل عمران]]۔</ref> یعنی تقریبا اتنے ہی افراد جو [[غزوہ احد]] میں زخمی ہوئے تھے۔<ref>عاملی، الصحیح من سیرة النبی، ج4، ص335۔</ref> [[سورہ آل عمران]] کی [[آیت]] 172 میں ارشاد ہوا:
::{{قرآن کا متن|'''الَّذِينَ اسْتَجَابُواْ لِلّهِ وَالرَّسُولِ مِن بَعْدِ مَآ أَصَابَهُمُ الْقَرْحُ لِلَّذِينَ أَحْسَنُواْ مِنْهُمْ وَاتَّقَواْ أَجْرٌ عَظِيمٌ}}'''
ترجمہ: [صاحبان ایمان ہیں وہ] جنہوں نے زخم کھانے کے بعد بھی اللہ اور [[رسول اللہ|رسول]] کی آواز پر لبیک کہی، ان میں سے جو نیک عمل بجا لانے والے اور پرہیزگار ہیں، ان کے لیے اجر عظیم ہے۔

[[رسول اللہ]]ؐ نے فرمایا:
[[رسول اللہ]]ؐ نے فرمایا:
:::'''ألا عصابة تشد لامر الله، تطلب عدوها؟ فانها أنكأ للعدو، وأبعد للسمع'''۔
ترجمہ: بےشک ایک گروہ الہ کے فرمان کی تعمیل پر استوار ہے اور اپنے دشمن کے تعاقب میں جاتا ہے، پس یہ عمل دشمن کے لئے نقصان دہ ہے اور اس کی شہرت زیادہ اور دو رس ہے۔
:::'''{{حدیث|ألا عصابة تشد لامر الله، تطلب عدوها؟ فانها أنكأ للعدو، وأبعد للسمع'''}}۔
ترجمہ: بےشک ایک گروہ الہ کے فرمان کی تعمیل پر استوار ہے اور اپنے دشمن کے تعاقب میں جاتا ہے، پس یہ عمل دشمن کے لئے نقصان دہ ہے اور اس کی شہرت زیادہ اور دو رس ہے۔

اور مذکورہ بالا آیت کریمہ اور [[حدیث]] شریف سے مؤخر الذکر قول کی تائید ہوتی ہے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ذیل آیات 172 تا 174، [[سورہ آل عمران]]۔</ref>۔<ref>عاملی، الصحیح من سیرة النبی، ج6، ص335۔</ref>

confirmed، templateeditor
8,805

ترامیم