"امام جعفر صادق علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←آپ کا یوم شہادت
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 166: | سطر 166: | ||
ۃ==تألیفات امام صادق== | ۃ==تألیفات امام صادق== | ||
بعض شیعہ [[حدیث|حدیثی]] کتابوں میں امام صادقؑ سے منسوب بعض مکتوب اور رسالہ جات نقل ہوئی ہیں۔ ان میں سے بعض کا آپ سے نقل ہونے میں شکوک و شبہات پایا جاتا ہے لیکن ان میں سے بعض، [[کافی]] جیسی معتبر کتابوں میں بھی نقل ہوئی ہے جس کی وجہ سے ان کے معتبر ہونے کا امکان زیادہ قوی ہے ذیل میں ان میں سے بعض کو ذکر کیا جاتا ہے: | بعض شیعہ [[حدیث|حدیثی]] کتابوں میں امام صادقؑ سے منسوب بعض مکتوب اور رسالہ جات نقل ہوئی ہیں۔ ان میں سے بعض کا آپ سے نقل ہونے میں شکوک و شبہات پایا جاتا ہے لیکن ان میں سے بعض، [[کافی]] جیسی معتبر کتابوں میں بھی نقل ہوئی ہے جس کی وجہ سے ان کے معتبر ہونے کا امکان زیادہ قوی ہے ذیل میں ان میں سے بعض کو ذکر کیا جاتا ہے: | ||
*امام صادقؑ کا اپنے اصحاب کے نام | *امام صادقؑ کا اپنے اصحاب کے نام خط: یہ خط امامؑ کے ان سفارشات پر مشتمل ہے جو آپ نے زندگی کے مختلف شعبوں کے حوالے سے اپنے پیروکاروں کیلئے ارشاد فرمایا ہے۔ یہ خط کتاب کافی میں بھی آیا ہے۔ | ||
*رسالہ شرایع الدین بہ روایت اَعمَش: یہ رسالہ [[اصول دین]] اور [[فروع دین]] کے متعلق ہے جسے [[ابن بابویہ]] نے نقل کیا ہے۔ | *رسالہ شرایع الدین بہ روایت اَعمَش: یہ رسالہ [[اصول دین]] اور [[فروع دین]] کے متعلق ہے جسے [[ابن بابویہ]] نے نقل کیا ہے۔ | ||
* قرآن کی [[تفسیر]] سے متعلق ایک خط کا ایک حصہ۔ | * قرآن کی [[تفسیر]] سے متعلق ایک خط کا ایک حصہ۔ | ||
سطر 181: | سطر 181: | ||
*الحِکَم الجعفریہ | *الحِکَم الجعفریہ | ||
*امامؑ کے مختصر کلام کا مجموعہ جس کے راوی سلمان بن ایوب ہیں اور اس کا متن کتاب فرائِدُ السَمَطَین میں جوینی نے نقل کیا ہی۔<ref>کتابچی، «جعفر صادق، امام»، ص۲۱۸، ۲۱۹.</ref> | *امامؑ کے مختصر کلام کا مجموعہ جس کے راوی سلمان بن ایوب ہیں اور اس کا متن کتاب فرائِدُ السَمَطَین میں جوینی نے نقل کیا ہی۔<ref>کتابچی، «جعفر صادق، امام»، ص۲۱۸، ۲۱۹.</ref> | ||
==کتابیات== | ==کتابیات== | ||
امام صادقؑ کے بارے میں بہت سی کتابیں لکھی گئی ہیں۔ کتابیات امام جعفر صادقؑ نامی کتاب میں تقریبا 800 کتابوں کا نام لیا گیا ہے جو شایع ہو چکی ہیں۔ اس حوالے سے "اخبار الصادق مع ابی حنیف" اور "اخبار الصادق مع المنصور" جسے محمد بن وہبان دبیلی(چوتھی صدی) اور "اخبار جعفر بن محمد" مصنف عبدالعزیز یحیی جلودی (4 ہجری) سب سے قدیمی کتابوں میں سے ہیں۔<ref>کتابچی، «جعفر صادق، امام»، ص۲۱۹.</ref> | امام صادقؑ کے بارے میں بہت سی کتابیں لکھی گئی ہیں۔ کتابیات امام جعفر صادقؑ نامی کتاب میں تقریبا 800 کتابوں کا نام لیا گیا ہے جو شایع ہو چکی ہیں۔ اس حوالے سے "اخبار الصادق مع ابی حنیف" اور "اخبار الصادق مع المنصور" جسے محمد بن وہبان دبیلی(چوتھی صدی) اور "اخبار جعفر بن محمد" مصنف عبدالعزیز یحیی جلودی (4 ہجری) سب سے قدیمی کتابوں میں سے ہیں۔<ref>کتابچی، «جعفر صادق، امام»، ص۲۱۹.</ref> |