"امام جعفر صادق علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←دلائل امامت
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←دلائل امامت) |
||
سطر 52: | سطر 52: | ||
===دلائل امامت=== | ===دلائل امامت=== | ||
شیعہ نقطہ نگاہ سے [[امام]] خدا کی طرف سے معین ہوتا ہے | شیعہ نقطہ نگاہ سے [[امام]]، خدا کی طرف سے معین ہوتا ہے جسے [[نص|نَصّ]] ([[پیغمبر اکرمؐ]] یا پہلے والے امام نے صراحت کے ساتھ مورد نظر شخص کی امامت کو بیان کیا ہو) کے ذریعے پہچانی جاتی ہے۔<ref>فاضل مقداد، ارشاد الطالبین، ۱۴۰۵ق، ص۳۳۷.</ref> [[کلینی]] نے اپنی کتاب [[کافی]] میں امام صادقؑ کی امامت کو ثابت کرنے کی غرض سے مختلف احادیث نقل کی ہیں۔<ref>کلینی، کافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۳۰۶، ۳۰۷.</ref> | ||
[[امام باقرؑ]] سے منقول احادیث کے مطابق آپ نے اپنے بیٹے جعفر صادقؑ کی امامت پر تصریح فرمائی ہے ان روایات کو [[ہشام بن سالم]]، [[ابو صباح کنانی]]، [[جابر بن یزید جعفی]]، اور [[عبد الاعلی]] مولیٰ آل سام نے روایت کی ہیں۔<ref>ر.ک: المفید، الارشاد صص526-527. </ref> | [[امام باقرؑ]] سے منقول احادیث کے مطابق آپ نے اپنے بیٹے جعفر صادقؑ کی امامت پر تصریح فرمائی ہے ان روایات کو [[ہشام بن سالم]]، [[ابو صباح کنانی]]، [[جابر بن یزید جعفی]]، اور [[عبد الاعلی]] مولیٰ آل سام نے روایت کی ہیں۔<ref>ر.ک: المفید، الارشاد صص526-527. </ref> |