"اجتہاد" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''اجتہاد'''، اسلامی [[فقہ]] میں سب سے بڑے علمی رتبے کو کہا جاتا ہے جس کے معنی مخصوص شرائط کے ساتھ [[فقہی]] مصادر سے | '''اجتہاد'''، اسلامی [[فقہ]] میں سب سے بڑے علمی رتبے کو کہا جاتا ہے جس کے معنی مخصوص شرائط کے ساتھ [[فقہی]] مصادر سے [[احکام]] کو استنباط اور استخراج کرنا ہے۔ جو شخص اجتہاد کے درجے تک پہنچ جاتا ہے اسے [[مجتہد]] یا [[فقیہ]] کہا جاتا ہے۔ اجتہاد کے لئے مختلف علوم جیسے ادبیات عرب، [[اصول فقہ]]، [[منطق]]، [[آیات الاحکام]]، [[علم رجال]] اور [[درایہ]]، متقدم [[فقہاء]] کے نظریات اور [[تفسیر قرآن]] پر عبور حاصل کرنا نہایت ضروری ہے۔ | ||
[[شیعہ]] [[فقہ]] میں اجتہاد [[واجب تخییری]] ہے؛ یعنی [[تکلیف|مکلف]] کو اختیار ہے کہ وہ یا مجتہد بنے یا کسی مجتہد کی [[تقلید]] کرے یا [[احتیاط]] کے ذریعے [[شرعی احکام]] پر عمل کرے۔ دوسری طرف سے شرعی احکام کی حفاظت اور مسلمانوں کے سوالات کے | [[شیعہ]] [[فقہ]] میں اجتہاد [[واجب تخییری]] ہے؛ یعنی [[تکلیف|مکلف]] کو اختیار ہے کہ وہ یا مجتہد بنے یا کسی مجتہد کی [[تقلید]] کرے یا [[احتیاط]] کے ذریعے [[شرعی احکام]] پر عمل کرے۔ دوسری طرف سے شرعی احکام کی حفاظت اور مسلمانوں کے سوالات کے جوابات کے لئے اجتہاد ضروری اور [[واجب کفائی]] بھی ہے۔ | ||
[[قرآن]] میں لفظ اجتہاد و مجتہد کا ذکر نہیں ملتا لیکن بعض [[شیعہ]] محققین اس بات کے معتقد ہیں کہ معنا کے اعتبار سے لفظ "تَفَقُّہ" اجتہاد کے قریب ہے۔ | [[قرآن]] میں لفظ اجتہاد و مجتہد کا ذکر نہیں ملتا لیکن بعض [[شیعہ]] محققین اس بات کے معتقد ہیں کہ معنا کے اعتبار سے لفظ "تَفَقُّہ" اجتہاد کے قریب ہے۔ |