مندرجات کا رخ کریں

"اجتہاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

22 بائٹ کا ازالہ ،  10 دسمبر 2022ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''اجتہاد'''، اسلامی [[فقہ]] میں سب سے بڑے علیم رتبے کو کہا جاتا ہے جس کے معنی مخصوص شرائط کے ساتھ [[فقہی]] مصادر سے عملی [[احکام]] کا استنباط و استخراج کرنا ہے۔  جو شخص اجتہاد کے درجے تک پہنچ جاتا ہے اسے [[مجتہد]] یا [[فقیہ]] کہا جاتا ہے۔ اجتہاد کے لئے مختلف علوم جیسے ادبیات عرب، [[اصول فقہ]]، [[منطق]]، [[آیات الاحکام]]، [[علم رجال]] اور [[درایہ]]، متقدم [[فقہاء]] کے نظریات اور [[تفسیر قرآن]] سے آشنائی کی ضرورت ہوتی ہے۔
'''اجتہاد'''، اسلامی [[فقہ]] میں سب سے بڑے علمی رتبے کو کہا جاتا ہے جس کے معنی مخصوص شرائط کے ساتھ [[فقہی]] مصادر سے عملی [[احکام]] کا استنباط و استخراج کرنا ہے۔  جو شخص اجتہاد کے درجے تک پہنچ جاتا ہے اسے [[مجتہد]] یا [[فقیہ]] کہا جاتا ہے۔ اجتہاد کے لئے مختلف علوم جیسے ادبیات عرب، [[اصول فقہ]]، [[منطق]]، [[آیات الاحکام]]، [[علم رجال]] اور [[درایہ]]، متقدم [[فقہاء]] کے نظریات اور [[تفسیر قرآن]] سے آشنائی کی ضرورت ہوتی ہے۔

[[شیعہ]] [[فقہ]] میں اجتہاد [[واجب تخییری]] ہے؛ یعنی [[تکلیف|مکلف]] کو مجتہد بنے یا کسی مجتہد کی [[تقلید]] کرنے یا [[احتیاط]] کے ذریعے [[شرعی احکام]] پر عمل کرنے میں اختیار ہے۔ دوسری طرف سے شرعی احکام کی حفاظت اور مسلمانوں کے سوالات کے جواب کےلئے اجتہاد ضروری اور واجب کفائی بھی ہے۔

سطر 5: سطر 5:
[[قرآن]] میں لفظ اجتہاد و مجتہد کا ذکر نہیں ملتا لیکن بعض [[شیعہ]] محققین اس بات کے معتقدند ہیں کہ معنا کے اعتبار سے لفظ "تَفَقُّه" اجتہاد کے قریب ہے۔
[[قرآن]] میں لفظ اجتہاد و مجتہد کا ذکر نہیں ملتا لیکن بعض [[شیعہ]] محققین اس بات کے معتقدند ہیں کہ معنا کے اعتبار سے لفظ "تَفَقُّه" اجتہاد کے قریب ہے۔

==[[اجتہاد]] کے لغوی معنی ==
==لغوی معنی ==

{{Quote box
{{Quote box
confirmed، templateeditor
8,811

ترامیم