مندرجات کا رخ کریں

"اجتہاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

721 بائٹ کا اضافہ ،  10 دسمبر 2022ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''اجتہاد'''، اسلامی [[فقہ]] کی رائج اصطلاحوں میں سے ایک ہے۔ جس کے معنی مخصوص شرائط کے ساتھ [[فقہی]] مصادر سے عملی [[احکام]] کا استنباط و استخراج کرنا ہے۔ یعنی انسان میں ایسی صلاحیت پیدا ہو جس کے ذریعے وہ اسلامی احکام کو اس کے مآخذ سے اخذ کر سکے اس قابلیت کو اجتہاد کہا جاتا ہے۔ جس شخص میں یہ صلاحیت ہائی جائے اسے [[مجتہد]] یا [[فقیہ]] کہا جاتا ہے۔ اکثر [[شیعہ]] علماء کے نزدیک [[فقہی مصادر]]، [[قرآن]]، [[سنت]]، [[اجماع]] اور [[عقل]] ہیں۔
'''اجتہاد'''، اسلامی [[فقہ]] میں سب سے بڑے علیم رتبے کو کہا جاتا ہے جس کے معنی مخصوص شرائط کے ساتھ [[فقہی]] مصادر سے عملی [[احکام]] کا استنباط و استخراج کرنا ہے۔ جو شخص اجتہاد کے درجے تک پہنچ جاتا ہے اسے [[مجتہد]] یا [[فقیہ]] کہا جاتا ہے۔ اجتہاد کے لئے مختلف علوم جیسے ادبیات عرب، [[اصول فقہ]]، [[منطق]]، [[آیات الاحکام]]، [[علم رجال]] اور [[درایہ]]، متقدم [[فقہاء]] کے نظریات اور [[تفسیر قرآن]] سے آشنائی کی ضرورت ہوتی ہے۔
 
[[شیعہ]] [[فقہ]] میں اجتہاد [[واجب تخییری]] ہے؛ یعنی [[تکلیف|مکلف]] کو مجتہد بنے یا کسی مجتہد کی [[تقلید]] کرنے یا [[احتیاط]] کے ذریعے [[شرعی احکام]] پر عمل کرنے میں اختیار ہے۔ دوسری طرف سے شرعی احکام کی حفاظت اور مسلمانوں کے سوالات کے جواب کےلئے اجتہاد ضروری اور واجب کفائی بھی ہے۔
 
[[قرآن]] میں لفظ اجتہاد و مجتہد کا ذکر نہیں ملتا لیکن بعض [[شیعہ]] محققین اس بات کے معتقدند ہیں کہ معنا کے اعتبار سے لفظ "تَفَقُّه" اجتہاد کے قریب ہے۔


==[[اجتہاد]] کے لغوی معنی ==
==[[اجتہاد]] کے لغوی معنی ==
confirmed، templateeditor
8,811

ترامیم