گمنام صارف
"اجتہاد" کے نسخوں کے درمیان فرق
←احادیث
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi (←احادیث) |
||
سطر 218: | سطر 218: | ||
====احادیث ==== | ====احادیث ==== | ||
[[تقلید]] کے جواز اور [[فروعات دین]] میں فتوے کی حجیت پر [[تواتر]] اجمالی کی حد تک روایات مذکور ہیں۔ ان روایات کے مختلف گروہ ہیں۔<ref>التنقیح فی شرح العروۃ الوثقی، الاجتہاد و التقلید ص91۔</ref> | [[تقلید]] کے جواز اور [[فروعات دین]] میں فتوے کی حجیت پر [[تواتر]] اجمالی کی حد تک روایات مذکور ہیں۔ ان روایات کے مختلف گروہ ہیں۔<ref> التنقیح فی شرح العروۃ الوثقی، الاجتہاد و التقلید ص91۔</ref> | ||
'''پہلا گروہ''': ایسی روایات کا ہے جن میں لوگوں کو مخصوص افراد مثلا [[عمری]]، اس کے بیٹے، [[یونس بن عبد الرحمن]]، [[زکریا بن آدم]]، وغیرہ کی طرف یا ایسے عنوان ذکر کیے گئے ہیں جو ان پر صادق آتے ہیں، رجوع کرنے کا حکم دیا گیا ہے مثلا: | '''پہلا گروہ''': ایسی روایات کا ہے جن میں لوگوں کو مخصوص افراد مثلا [[عمری]]، اس کے بیٹے، [[یونس بن عبد الرحمن]]، [[زکریا بن آدم]]، وغیرہ کی طرف یا ایسے عنوان ذکر کیے گئے ہیں جو ان پر صادق آتے ہیں، رجوع کرنے کا حکم دیا گیا ہے مثلا: | ||
*[[عبد العزیز بن مہتدی]] اور [[حسن بن علی بن یقطین]] نے حضرت [[امام رضا]] ؑ سے کہا: میرے لئے آپ تک رسائی حاصل کرنا ممکن نہیں ہے۔ دینی مسائل میں مجھے جس چیز کی ضرورت ہو کیا میں اسے | *[[عبد العزیز بن مہتدی]] اور [[حسن بن علی بن یقطین]] نے حضرت [[امام رضا]] ؑ سے کہا: میرے لئے آپ تک رسائی حاصل کرنا ممکن نہیں ہے۔ دینی مسائل میں مجھے جس چیز کی ضرورت ہو کیا میں اسے یونس بن عبد الرحمن سے پوچھ سکتا ہوں۔ امام نے جواب دیا: ہاں۔ | ||
*[[علی بن مسیب]] نے حضرت [[امام رضا]] سے عرض کیا: میرا گھر یہاں سے دور ہے۔ میرے لئے ہر وقت آپ تک رسائی حاصل کرنا ممکن نہیں ہے میں دین کس سے لوں؟ تو آپ نے ارشاد فرمایا: [[زکریا بن آدم]] قمی سے پوچھو اس کا دین اور دنیا دونوں محفوظ ہیں۔ | *[[علی بن مسیب]] نے حضرت [[امام رضا]] سے عرض کیا: میرا گھر یہاں سے دور ہے۔ میرے لئے ہر وقت آپ تک رسائی حاصل کرنا ممکن نہیں ہے میں دین کس سے لوں؟ تو آپ نے ارشاد فرمایا: [[زکریا بن آدم]] قمی سے پوچھو اس کا دین اور دنیا دونوں محفوظ ہیں۔ |