مندرجات کا رخ کریں

"اجتہاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  28 اکتوبر 2020ء
imported>E.musavi
سطر 1: سطر 1:
'''اجتہاد'''، اسلامی [[فقہ]] کی رائج اصطلاحوں میں سے ایک اصطلاح کا نام ہے۔ جس کے معنی مخصوص شرائط کے ساتھ [[فقہی]] مصادر میں سے عملی [[احکام]] اور وظائف کا استنباط و استخراج کرنا ہے۔ یعنی انسان میں ایسی صلاحیت کا ہونا جس کے ذریعے وہ اسلامی احکام کو اس کے مخصوص مصادر اور مآخذ سے اخذ کر سکے اس قابلیت کو اجتہاد کہا جاتا ہے۔ جس شخص میں یہ صلاحیت ہائی جائے اسے [[مجتہد]] یا [[فقیہ]] کہا جاتا ہے۔ اکثر [[شیعہ]] علماء کے نزدیک [[فقہی مصادر]]، [[قرآن]]، [[سنت]]، [[اجماع]] اور [[عقل]] ہیں۔
'''اجتہاد'''، اسلامی [[فقہ]] کی رائج اصطلاحوں میں سے ایک اصطلاح کا نام ہے۔ جس کے معنی مخصوص شرائط کے ساتھ [[فقہی]] مصادر میں سے عملی [[احکام]] اور وظائف کا استنباط و استخراج کرنا ہے۔ یعنی انسان میں ایسی صلاحیت کا ہونا جس کے ذریعے وہ اسلامی احکام کو اس کے مخصوص مصادر اور مآخذ سے اخذ کر سکے اس قابلیت کو اجتہاد کہا جاتا ہے۔ جس شخص میں یہ صلاحیت ہائی جائے اسے [[مجتہد]] یا [[فقیہ]] کہا جاتا ہے۔ اکثر [[شیعہ]] علماء کے نزدیک [[فقہی مصادر]]، [[قرآن]]، [[سنت]]، [[اجماع]] اور [[عقل]] ہیں۔


==[[اجتہاد]] کا لغوی معنی ==
==[[اجتہاد]] کے لغوی معنی ==


{{Quote box
{{Quote box
سطر 7: سطر 7:
|title =دوسروں پر اجتہاد کے ثابت ہونے کے تین طریقے ہیں:
|title =دوسروں پر اجتہاد کے ثابت ہونے کے تین طریقے ہیں:
|quote =
|quote =
* [[تقلید]] کرنے والے کو فقیہ کے [[اجتہاد]] کے بارے میں [[یقین]] حاصل ہو جائے .
* [[تقلید]] کرنے والے کو [[فقیہ]] کے [[اجتہاد]] کے بارے میں [[یقین]] حاصل ہو جائے۔
* فقیہ کے [[اجتہاد]] کی [[شہرت]] اتنی حد تک ہو کہ انسان کے لئے [[یقین]] حاصل ہو جائے.
* فقیہ کے [[اجتہاد]] کی [[شہرت]] اتنی حد تک ہو کہ انسان کے لئے [[یقین]] حاصل ہو جائے۔
* دو آگاہ اور ماہر افراد کسی کے [[اجتہاد]] پر گواہی دیں، بشرطیکہ دو دوسرے افراد اس کے خلاف گواہی نہ دیں.
* دو آگاہ اور ماہر افراد کسی کے [[اجتہاد]] پر گواہی دیں، بشرطیکہ دو دوسرے افراد اس کے خلاف گواہی نہ دیں۔
  |source =حکیم، سید محسن، مستمسک العروه،ج۱، ص۳۸
  |source =حکیم، سید محسن، مستمسک العروه،ج۱، ص۳۸
  |align = left
  |align = left
سطر 26: سطر 26:
  |sstyle =
  |sstyle =
}}
}}
*ابن منظور لفظ جُہد کا معنی اس طرح سے بیان کرتے ہیں: {{حدیث|'''الجَہد و الجُہد الطاقه... قيل الجَهْد المشقه والجُهْدالطاقه ''' }}طاقت اور توان ہے نیز کہا گیا ہے: جہد کا معنی مشقت اور جُہد کا معنی طاقت ہے  کو بیان کرتا ہے۔پھر اس [[آیت]]: '''{{حدیث|وَالَّذِينَ لَا يَجِدُونَ إِلَّا جُهْدَهُمْ'''}}کا معنی فراء نحوی سے ان الفاظ میں نقل کرتے ہیں: '''{{حدیث|'''الجہد فی ھذہ الآیه الطاقه تقول ھذا جہدی ای طاقتی'''}}۔
اس آیت میں جہد توان اور طاقت کے معنی میں ہے۔ آپ کہتے ہیں کہ میری توان اور طاقت میں ہے۔ ابن عرفہ سے اس معنی کو مبالغہ اور نہایت کے معنی کے اضافے کے ساتھ نقل کرتے ہیں: {{حدیث|'''الجُهد بضم الجيم الوُسع والطاقه والجَهْدُ المبالغه والغايه ومنه قوله عزّ وجل جَهْد أَيمانهم أَي بالغوا في اليمين واجتهدوا فيها'''}}" اور پھر لکھتے ہیں کہ {{حدیث|'''الاجتہاد و التجاہد بذل الوسع و المجہود'''}}اجتہاد اور تجاہد طاقت اور توان کو بروئے کار لانا ہے"۔<ref>ابن منظور، لسان العرب ج2 ص 133</ref>


*ابن منظور لفظ جُہد کا معنی اس طرح سے بیان کرتے ہیں:{{حدیث|'''الجَہد و الجُہد الطاقه... قيل الجَهْد المشقه والجُهْدالطاقه ''' }}طاقت اور توان ہے نیز کہا گیا ہے:جہد کا معنی مشقت اور جُہد کا معنی طاقت ہے  کو بیان کرتا ہے۔پھر اس [[آیت]]: '''{{حدیث|وَالَّذِينَ لَا يَجِدُونَ إِلَّا جُهْدَهُمْ'''}}کا معنی فراء نحوی سے ان الفاظ میں نقل کرتے ہیں:'''{{حدیث|'''الجہد فی ھذہ الآیه الطاقه تقول ھذا جہدی ای طاقتی'''}}۔
*[[ابن اثیر]] سے اس طرح مرقوم ہے کہ لفظ جَہد اور جُہد احادیث میں جیم کی زبر اور جیم کی پیش کے ساتھ ذکر ہوا ہے جَہد بمعنی مشفقت اور سختی کے ہے جبکہ جُہد اپنی پوری توانائی کے ساتھ کام کرنے کو کہتے ہیں اور اجتہاد طلب اور جستجو میں اپنی توانائی صرف کرنا ہے۔
اس آیت میں جہد توان اور طاقت کے معنی میں ہے۔ آپ کہتے ہیں کہ میری توان اور طاقت میں ہے۔ ابن عرفہ سے اس معنی کو مبالغہ اور نہایت کے معنی کے اضافے کے ساتھ نقل کرتے ہیں:{{حدیث|'''الجُهد بضم الجيم الوُسع والطاقه والجَهْدُ المبالغه والغايه ومنه قوله عزّ وجل جَهْد أَيمانهم أَي بالغوا في اليمين واجتهدوا فيها'''}}" اور پھر لکھتے ہیں کہ {{حدیث|'''الاجتہاد و التجاہد بذل الوسع و المجہود'''}}اجتہاد اور تجاہد طاقت اور توان کو بروئے کار لانا ہے"۔<ref>ابن منظور، لسان العرب ج2 ص 133</ref>
 
*[[ابن اثیر]] سے اس طرح مرقوم ہے کہ ’’ لفظ جَہد اور جُہد احادیث میں جیم کی زبر اور جیم کی پیش کے ساتھ ذکر ہوا ہے جَہد بمعنی مشفقت اور سختی کے ہے جبکہ جُہد اپنی پوری توانائی کے ساتھ کام کرنے کو کہتے ہیں اور اجتہاد طلب اور جستجو میں اپنی توانائی صرف کرنا ہے ۔


==اہل سنت اور [[اجتہاد]]==
==اہل سنت اور [[اجتہاد]]==
گمنام صارف