مندرجات کا رخ کریں

"اجتہاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  27 اکتوبر 2020ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 71: سطر 71:
*[[اجتہاد]] منقطع اور غیر منقطع
*[[اجتہاد]] منقطع اور غیر منقطع

== آئمہ طاہرین (علیہم السلام) کا نکتہ نظر ==
== ائمہ طاہرین (علیہم السلام) کا نکتہ نظر ==
فقہائے شیعہ کے نزدیک ایسا [[اجتہاد]] "جس میں رائے، [[استحسان]] اور [[قیاس]]" پایا جائے درست نہیں ہے اور اس کے متعلق [[آئمہ طاہرین]] سے سخت لہجے میں  "نہی" وارد ہوئی ہے کہ جس کے مطابق  '''"دین اسلام میں شخصی رائے اور[[قیاس]] کی کوئی جگہ نہیں ہے"''' نیز شیعہ فقہاء اور علماء نے ابتداء سے لے کر آج تک اس کی مذمت کی ہے کہ شریعت میں [[اجتہاد]] سے یہ مراد نہیں ہے۔علمائے [[شیعہ]] نے جب بھی [[اجتہاد]] کے متعلق گفتگو کی تو وہاں اس کی تصریح کی ہے شریعت میں اس [[اجتہاد]] ( [[قیاس]] ، رائے، [[استحسان]] ) کی کوئی جگہ نہیں ہے ۔ ایسا  [[قیاس]] یا شخصی رائے کہ جسے علمائے [[اہل سنت]] نے [[اجتہاد]] کا نام دیا اسے [[آئمہ]] ؑ کی [[روایات|احادیث  ]] میں اچھی نگاہ سے نہیں دیکھا گیا بلکہ بہت ہی سخت الفاظ میں اس سے منع کیا گیا ہے اور ایسے عملِ اجتہاد کو فعل [[ابلیس]] کے مشابہ قرار دیا گیا ہے۔جیسا کہ درج ذیل [[احادیث]] سے اس کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے:

گمنام صارف