مندرجات کا رخ کریں

"اجتہاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  27 اکتوبر 2020ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 84: سطر 84:
اس کی وضاحت آسان لفظوں میں اس طرح کی جا سکتی ہے کہ [[اجتہاد]] کہ جسے اہل سنت کے ہاں [[قیاس]] اور [[رائے]] کہا گیا ہے اس کی حقیقت یہ تھی کہ فقیہ نص کے نہ ہونے کی صورت میں اپنی رائے اور ذوق کے ذریعے ایک حکم بیان کرتا ہے یعنی اگر اس فقیہ سے پوچھا جائے کہ اس حکم شرعی کا ماخذ، منبع اور دلیل کیا ہے؟ تو وہ کہے گا میری اپنی نظر اور رائے اس حکم کی دلیل ہے۔ یہ وہ اجتہاد ہے جسے اہل سنت قیاس سے تعبیر کرتے ہیں ۔یہی قیاس(اجتہاد) آئمہ کی نظر میں درست نہیں تھا اسی اجتہاد اور قیاس کو روایات میں منع کیا گیاہے اور شروع سے لے کر آج تک علمائے شیعہ ایسے اجتہاد اور قیاس کی نفی کرتے چلے آ رہے ہیں۔

==رسول اکرم(ص) اور اجتہاد ==
==رسول اکرم (ص) اور اجتہاد ==
رسول گرامی قدر کے اجتہاد کرنے کے بارے میں اہل سنت کے مختلف مکاتب فکر کے علماء میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے لیکن شیعہ مکتب فکر رسول اکرمﷺ اور آئمہ معصومین کے اجتہاد کے بارے میں اتفاق نظر رکھتا ہے جن کی تفصیل ذکر کی جاتی ہے :۔

گمنام صارف