مندرجات کا رخ کریں

"اجتہاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

42 بائٹ کا اضافہ ،  27 مارچ 2015ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 157: سطر 157:
*احکام شرعی یا وظائف عملی پر شرعی یا عقلی دلائل کو حاصل کرنا اجتہاد کرنا ہے۔<ref> الأصول العامة للفقه المقارن،تقی حکیم ،ص 563۔</ref>
*احکام شرعی یا وظائف عملی پر شرعی یا عقلی دلائل کو حاصل کرنا اجتہاد کرنا ہے۔<ref> الأصول العامة للفقه المقارن،تقی حکیم ،ص 563۔</ref>

===اجتہاد کی اقسام===
===[[اجتہاد]] کی اقسام===
*'''اٌجتہاد مطلق یا مجتہد مطلق اور اجتہاد تجزی یا مجتہد متجزی''':
*'''[[اجتہاد]] مطلق یا [[مجتہد مطلق]] اور [[اجتہاد]] [[تجزی]] یا مجتہد متجزی''':

اجتہاد مطلق:فقہ کے تمام ابواب میں استنباط کی قدرت اور صلاحیت  کو اجتہاد مطلق کہا جاتا ہے ۔
اجتہاد مطلق:فقہ کے تمام ابواب میں استنباط کی قدرت اور صلاحیت  کو اجتہاد مطلق کہا جاتا ہے ۔
اجتہاد تجزی: فقہ کے بعض ابواب میں استنباط کی قدرت اور صلاحیت کو کہا جاتا ہے ۔<ref>كتاب الاجتهاد والتقليد، سید خوئی،ص27؛کفایہ الاصول، خراسانی، ص 463۔</ref>
اجتہاد تجزی: فقہ کے بعض ابواب میں استنباط کی قدرت اور صلاحیت کو کہا جاتا ہے ۔<ref>كتاب الاجتهاد والتقليد، سید خوئی،ص27؛کفایہ الاصول، خراسانی، ص 463۔</ref>

*'''اجتہاد بالقوہ والملکہ یا اجتہاد بالفعل ''':
*'''[[اجتہاد]] بالقوہ والملکہ یا [[اجتہاد]] بالفعل ''':
اجتہاد بالقوہ و الملکہ : مجتہد میں حکم شرعی کے استنباط کی قدرت یا صلاحیت ہو لیکن اس نے عملی طور پر استنباط نہیں کیا یا بہت کم مسائل کے بارے میں کیا ہے ۔
اجتہاد بالقوہ و الملکہ : [[مجتہد]] میں [[حکم شرعی]] کے استنباط کی قدرت یا صلاحیت ہو لیکن اس نے عملی طور پر استنباط نہیں کیا یا بہت کم مسائل کے بارے میں کیا ہے ۔

اجتہاد بالفعل :مجتہد میں حکم شرعی کے استنباط کی قدرت یا صلاحیت ہو اور وہ عملی طور استنباط کرتا ہو اور احکام شرعیہ کو ان کی ادلہ کے ساتھ جانتا ہو ۔ <ref>كتاب الاجتهاد والتقليد، سید خوئی،ص27۔</ref>
اجتہاد بالفعل :[[مجتہد]] میں [[حکم شرعی]] کے استنباط کی قدرت یا صلاحیت ہو اور وہ عملی طور استنباط کرتا ہو اور احکام شرعیہ کو ان کی ادلہ کے ساتھ جانتا ہو ۔ <ref>كتاب الاجتهاد والتقليد، سید خوئی،ص27۔</ref>

===مقدمات اجتہاد ===
===مقدمات اجتہاد ===
گمنام صارف