گمنام صارف
"شمر بن ذی الجوشن" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←شمر، قاتل امام حسین(ع)
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi |
||
سطر 40: | سطر 40: | ||
===شمر، قاتل امام حسین(ع)=== | ===شمر، قاتل امام حسین(ع)=== | ||
شمر نے تیراندازوں کو حکم دیا کہ [[امام حسین]](ع) کے جسم مبارک کو نشانہ بنائیں<ref>الارشاد، شیخ مفید، ج2، ص111ـ112۔</ref> اور بعدازاں سب نے اس کے حکم پر [[امام حسین]](ع) پر حملہ کیا اور [[سنان بن انس]] اور [[زرعہ بن شریک|زُرْعَۃ بن شریک]] امام(ع) کے جسم پر وار کئے۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف ج2، ص500۔</ref>۔<ref>طبری، تاریخ طبری، ج5، ص453۔</ref>۔<ref>مفید، الارشاد، ج2، ص112۔</ref> | شمر نے تیراندازوں کو حکم دیا کہ [[امام حسین]](ع) کے جسم مبارک کو نشانہ بنائیں<ref>الارشاد، شیخ مفید، ج2، ص111ـ112۔</ref> اور بعدازاں سب نے اس کے حکم پر [[امام حسین]](ع) پر حملہ کیا اور [[سنان بن انس]] اور [[زرعہ بن شریک|زُرْعَۃ بن شریک]] نے امام(ع) کے جسم پر وار کئے۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف ج2، ص500۔</ref>۔<ref>طبری، تاریخ طبری، ج5، ص453۔</ref>۔<ref>مفید، الارشاد، ج2، ص112۔</ref> | ||
[[امام حسین]](ع) کے قاتل اور آپ(ع) کا سر مبارک تن سے جدا کرنے والے شخص کے بارے میں روایات مختلف ہیں جن میں سے بعض روایات کا اشارہ شمر کی طرف ہے۔ "واقدی" کا کہنا ہے کہ شمر نے [[امام حسین]](ع) کو قتل کیا اور اپنے گھوڑے کے ذریعے آپ (ع) کے جسم مبارک کو پامال کیا۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف ج2، ص512۔</ref>۔<ref>ابوالفرج اصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص119۔</ref> بعض روایات میں منقول ہے کہ شمر آپ(ع) کے سینہ مبارک پر بیٹھ گیا اور آپ(ع) کا سر مبارک قفا (=پشت گردن) سے جدا کیا۔<ref>خوارزمی، مقتل الحسین، ج2، ص41ـ42۔</ref>۔<ref>شیخ مفید، الارشاد، ج2 ص112۔</ref>۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف ج2، ص500ـ501۔</ref>۔<ref>طبری، تاریخ طبری، ج5، ص453۔</ref> | [[امام حسین]](ع) کے قاتل اور آپ(ع) کا سر مبارک تن سے جدا کرنے والے شخص کے بارے میں روایات مختلف ہیں جن میں سے بعض روایات کا اشارہ شمر کی طرف ہے۔ "واقدی" کا کہنا ہے کہ شمر نے [[امام حسین]](ع) کو قتل کیا اور اپنے گھوڑے کے ذریعے آپ (ع) کے جسم مبارک کو پامال کیا۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف ج2، ص512۔</ref>۔<ref>ابوالفرج اصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص119۔</ref> بعض روایات میں منقول ہے کہ شمر آپ(ع) کے سینہ مبارک پر بیٹھ گیا اور آپ(ع) کا سر مبارک قفا (=پشت گردن) سے جدا کیا۔<ref>خوارزمی، مقتل الحسین، ج2، ص41ـ42۔</ref>۔<ref>شیخ مفید، الارشاد، ج2 ص112۔</ref>۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف ج2، ص500ـ501۔</ref>۔<ref>طبری، تاریخ طبری، ج5، ص453۔</ref> |