مندرجات کا رخ کریں

"شمر بن ذی الجوشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>S.j.mousavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''شَمِر بن ذی الجَوْشَن'''، تابعین اور [[قبیلۂ ہوازن]] کے رؤساء میں سے تھا، ابتداء میں اصحاب [[امیرالمؤمنین]](ع) میں شامل تھا لیکن بعد میں [[امام علی علیہ السلام|امام(ع)]] اور آپ(ع) کے خاندان کے کینہ پرور دشمنوں کے زمرے میں شامل ہوا۔ اس کا باپ [[فتح مکہ]] کے بعد مسلمان ہوا اور اس کی ماں بدنام عورتوں میں سے تھی۔
'''شَمِر بن ذی الجَوْشَن''' تابعین اور [[قبیلۂ ہوازن]] کے رؤساء میں سے تھا۔شروع میں اصحاب [[امیرالمؤمنین]](ع) میں شامل تھا لیکن بعد میں [[امام علی علیہ السلام|امام(ع)]] اور آپ(ع) کے خاندان کے کینہ پرور دشمنوں کے زمرے میں شامل ہوا۔ اس کا باپ [[فتح مکہ]] کے بعد مسلمان ہوا اور اس کی ماں بدنام عورتوں میں سے تھی۔


[[واقعۂ عاشورا|واقعہ کربلا]] میں اس کا کردار نمایاں تھا: اسی نے [[مسلم بن عقیل]] کی شہادت کے اسباب مہیا کئے، [[روز عاشورا]] جنگ کی آگ بھڑکا دی، [[عمر سعد]] کے میسرے کا امیر تھا، [[امام حسین]](ع) کو اسی نے شہید کیا، خیام پر حملہ کیا اور [[امام زین العابدین علیہ السلام|امام سجاد(ع)]] کو شہید کرنے کی کوشش کی...
[[واقعۂ عاشورا|واقعہ کربلا]] میں اس کا کردار نمایاں رہا جیسے اسی نے [[مسلم بن عقیل]] کی [[شہادت]] کے اسباب فراہم کرنا۔ [[روز عاشورا]] جنگ کی آگ بھڑکانا، [[عمر سعد]] کے میسرے کا امیر تھا، [[امام حسین]](ع) کو اسی نے [[شہید]] کیا، خیام پر حملہ کیا، [[امام زین العابدین علیہ السلام|امام سجاد(ع)]] کو شہید کرنے کی کوشش کی...


[[زیارت عاشورا]] میں شمر کا تذکرہ [[لعن]] و نفرین کے ساتھ ہوا ہے۔ اس کو [[مختار ثقفی]] کے مقابلے میں شکست ہوئی اور اس کا سر تن سے جدا ہوا۔
[[زیارت عاشورا]] میں شمر کا تذکرہ [[لعن]] و نفرین کے ساتھ ہوا ہے۔ اس کو [[مختار ثقفی]] کے مقابلے میں شکست ہوئی اور اس کا سر تن سے جدا ہوا۔
گمنام صارف