مندرجات کا رخ کریں

"شیخ مفید" کے نسخوں کے درمیان فرق

332 بائٹ کا اضافہ ،  11 ستمبر 2018ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 58: سطر 58:


== تعلیم==
== تعلیم==
انہوں نے [[قرآن]] اور ابتدائی علوم کی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی۔ اس کے بعد وہ اپنے والد کے ہمراہ بغداد گئے جہاں انہیں بڑے بڑے برجستہ [[شیعہ]] و [[اہل سنت]] محدثین، متکلمین اور فقہاء سے استفادہ کیا۔  
انہوں نے [[قرآن]] اور ابتدائی علوم کی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی۔ اس کے بعد وہ اپنے والد کے ہمراہ بغداد گئے جہاں انہیں بڑے بڑے برجستہ [[شیعہ]] و [[اہل سنت]] محدثین، متکلمین اور فقہاء سے استفادہ کیا۔<ref> گرجی، تاریخ فقخ و فقہا، ۱۳۸۵ش، ص۱۴۳.</ref>


[[شیخ صدوق]] (متوفی ۳۸۱ ھ)، ابن جنید اسکافی (متوفی ۳۸۱ ھ)، [[ابن قولویہ]] (متوفی ۳۶۹ ھ)، ابو غالب زراری (متوفی ۳۶۸ ھ) و ابوبکر محمّد بن عمر جعابی (متوفی ۳۵۵ ھ) ان کے مشہور ترین شیعہ اساتذہ میں سے ہیں۔
[[شیخ صدوق]] (متوفی ۳۸۱ ھ)، ابن جنید اسکافی (متوفی ۳۸۱ ھ)، [[ابن قولویہ]] (متوفی ۳۶۹ ھ)، ابو غالب زراری (متوفی ۳۶۸ ھ) و ابوبکر محمّد بن عمر جعابی (متوفی ۳۵۵ ھ) ان کے مشہور ترین شیعہ اساتذہ میں سے ہیں۔<ref> گرجی، تاریخ فقہ و فقہا، ۱۳۸۵ش، ص۱۴۳.</ref>


شیخ مفید نے بزرگ معتزلی استاد [[حسین بن علی بصری]] معروف بہ جعل اور نامور متکلم [[ابو الجیش مظفر بن محمد خراسانی بلخی]] کے شاگرد [[ابو یاسر]] سے علم حاصل کیا۔ اسی طرح سے انہوں نے ان کے کہنے پر اس زمانہ کے مشہور معتزلی عالم علی بن عیسی زمانی کے درس میں بھی شرکت کی۔  
شیخ مفید نے بزرگ معتزلی استاد [[حسین بن علی بصری]] معروف بہ جعل اور نامور متکلم [[ابو الجیش مظفر بن محمد خراسانی بلخی]] کے شاگرد [[ابو یاسر]] سے علم حاصل کیا۔ اسی طرح سے انہوں نے ان کے کہنے پر اس زمانہ کے مشہور معتزلی عالم علی بن عیسی زمانی کے درس میں بھی شرکت کی۔<ref> شبیری، گذری بر حیات شیخ مفید، ۱۴۱۳ق، ص۸-۹.</ref>


تقریبا ۴۰ برس کی عمر سے شیعوں کی فقہی، کلامی و حدیثی زعامت ان کے ذمے ہوئی اور انہوں نے شیعہ عقائد کے دفاع کے لئے دوسرے مذاہب کے علماء سے مناظرات کئے۔
تقریبا ۴۰ برس کی عمر سے شیعوں کی فقہی، کلامی و حدیثی زعامت ان کے ذمے ہوئی اور انہوں نے شیعہ عقائد کے دفاع کے لئے دوسرے مذاہب کے علماء سے مناظرات کئے۔<ref> شبیری، گذری بر حیات شیخ مفید، ۱۴۱۳ق، ص۲۳-۲۴.</ref>


==اخلاقی خصوصیات==
==اخلاقی خصوصیات==
گمنام صارف