مندرجات کا رخ کریں

"امام حسن عسکری علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
  | عمر            = 28 سال
  | عمر            = 28 سال
}}
}}
'''حسن بن علی بن محمد''' ([[سنہ 232 ہجری قمری|232ھ]]-[[سنہ 260 ہجری قمری|260ھ]])، '''امام حسن عسکریؑ''' کے نام سے مشہور شیعوں کے گیارہویں امام ہیں۔ آپ [[امام علی نقیؑ]] کے فرزند ارجمند اور [[امام مہدیؑ]] کے والد گرامی ہیں۔ آپ کا مشہور لقب عسکری ہے جو حکومت وقت کی طرف سے آپ کو شہر [[سامراء]] جو اس وقت فوجی چھاونی کی حیثیت رکھتا تھا، میں زندگی بسر کرنے پر مجبور کیے جانے کی طرف اشارہ ہے۔ آپ کے دوسرے القاب میں ابن‌ الرضا، ہادی، نقی، زکی، رفیق اور صامت مشہور ہیں۔  
'''حسن بن علی بن محمد''' (232۔260 ھ )، '''امام حسن عسکریؑ''' کے نام سے مشہور شیعوں کے گیارہویں امام ہیں۔ آپ [[امام علی نقیؑ]] کے فرزند اور [[امام مہدیؑ]] کے والد ہیں۔ آپ کا مشہور لقب عسکری ہے جو حکومت وقت کی طرف سے آپ کو شہر [[سامراء]] جو اس وقت فوجی چھاونی کی حیثیت رکھتا تھا، میں زندگی بسر کرنے پر مجبور کیے جانے کی طرف اشارہ ہے۔ آپ کے دوسرے القاب میں ابن‌ الرضا، ہادی، نقی، زکی، رفیق اور صامت مشہور ہیں۔  

حکومت وقت کی کڑی نگرانی کی وجہ سے اپنے پیرکاروں سے رابطہ برقرار رکھنے کے لئے آپ نے مختلف شہروں میں نمائندے مقرر کئے اور وکالت سسٹم کے تحت اپنے نمایندوں سے رابطے میں رہے۔ [[عثمان بن سعید]] آپ کے خاص نمائندوں میں سے تھے جو آپؑ کی [[شہادت]] کے بعد [[غیبت صغری|غیبت صغریٰ]] کی ابتدا میں [[امام مہدی علیہ السلام|امام زمانہ(عج)]] کے پہلے [[نائب خاص]] بھی رہے ہیں۔

امام حسن عسکریؑ [[8 ربیع الاول]] سنہ 260 ھ کو 28 سال کی عمر میں سامرا میں شہید ہوئے اور اپنے والد محترم [[امام علی نقیؑ]] کے جوار میں دفن ہوئے۔ ان دونوں [[امامت|اماموں]] کا مدفن [[حرم عسکریین]] کے نام سے مشہور ہے اور [[عراق]] میں [[شیعہ]] زیارتگاہوں میں سے ایک ہے۔ یہ حرم دو مرتبہ دہشت گردوں کے ہاتھوں مسمار ہوا۔ پہلا حملہ 22 فروری 2006 ء کو جبکہ دوسرا حملہ اس کے 16 مہینے بعد یعنی 13 مئی 2007ء کو کیا گیا۔  
امام حسن عسکریؑ [[8 ربیع الاول]] سنہ 260 ھ کو 28 سال کی عمر میں سامرا میں شہید ہوئے اور اپنے والد [[امام علی نقیؑ]] کے جوار میں دفن ہوئے۔ ان دونوں [[امامت|اماموں]] کا مدفن [[حرم عسکریین]] کے نام سے مشہور ہے اور [[عراق]] میں [[شیعہ]] زیارتگاہوں میں سے ایک ہے۔ یہ حرم دو مرتبہ دہشت گردوں کے ہاتھوں مسمار ہوا۔ پہلا حملہ 22 فروری 2006 ء کو جبکہ دوسرا حملہ اس کے 16 مہینے بعد یعنی 13 مئی 2007ء کو کیا گیا۔  

[[تفسیر قرآن]]، [[اخلاق]]، [[فقہ]]، [[اعتقادات]]، [[ادعیہ]] اور [[زیارت]] جیسے مختلف موضوعات پر امام حسن عسکریؑ سے [[احادیث]] نقل ہوئی ہیں۔
[[تفسیر قرآن]]، [[اخلاق]]، [[فقہ]]، [[اعتقادات]]، [[ادعیہ]] اور [[زیارت]] جیسے مختلف موضوعات پر امام حسن عسکریؑ سے [[احادیث]] نقل ہوئی ہیں۔
سطر 225: سطر 225:

}}</onlyinclude>
}}</onlyinclude>
[[Category:امام عسکری]]
[[Category:چودہ معصومین]]
[[Category:شیعہ ائمہ]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:شہدائے بنی ہاشم]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:عراق میں مدفون امام]]
[[Category:ویکی شیعہ کے بنیادی مقالہ‌ جات]]

[[زمرہ:امام عسکری]]
[[زمرہ:امام عسکری]]
گمنام صارف