مندرجات کا رخ کریں

"امام مہدی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:
  | سائز تصویر    =250px
  | سائز تصویر    =250px
  | تصویر کی وضاحت =مسجد جمکران قم
  | تصویر کی وضاحت =مسجد جمکران قم
| تاریخ ولادت        = [[15 شعبان]]، [[سنہ 255 ہجری]]۔
| تاریخ ولادت        = [[15 شعبان]]، [[سنہ 255 ہجری]]
| جائے ولادت        = [[سامراء]]
| جائے ولادت        = [[سامراء]]
| مدت امامت        =ابھی جاری ہے
| مدت امامت        =ابھی جاری ہے
سطر 18: سطر 18:
| عمر              = بقید حیات}}
| عمر              = بقید حیات}}
[[ملف:دعای سلامتی امام زمان.jpg|240px|left|'''دعائے سلامتی برائے امام زمانؑ''']]
[[ملف:دعای سلامتی امام زمان.jpg|240px|left|'''دعائے سلامتی برائے امام زمانؑ''']]
'''محمد بن حسن''' (ولادت 255 ھ)، '''امام مہدی'''، '''امام زمانہ''' اور '''حجت بن الحسن''' کے نام سے مشہور، [[شیعہ]] [[امامیہ|اثنا عشریہ]] کے بارہویں امام ہیں۔ شیعہ کتابوں کے مطابق، آپؑ کی ولادت خفیہ رکھی گئی تھی اور [[امام حسن عسکری]]ؑ کے کچھ خاص اصحاب کے سوا کسی کو آپؑ کا دیدار نصیب نہیں ہوا۔ [[امامیہ]] کے عقیدہ کے مطابق امام مہدیؑ ہی [[آخر الزمان]] کے نجات دہندہ ہیں؛ جو طویل عمر کے مالک ہوں گے اور اپنی زندگی کا ایک طویل عرصہ [[غیبت امام زمانہؑ|غیبت]] میں گزاریں گے۔ آپؑ آخرکار اللہ کے ارادے سے ظہور کریں گے اور دنیا پر [[عدل]] و انصاف پر مبنی حکومت قائم کریں گے۔  
'''محمد بن حسن (عج)''' (ولادت 255 ھ)، '''امام مہدی'''، '''امام زمانہ''' اور '''حجت بن الحسن''' کے نام سے مشہور، [[شیعہ]] [[امامیہ|اثنا عشریہ]] کے بارہویں امام ہیں۔ شیعہ کتابوں کے مطابق، آپؑ کی ولادت خفیہ رکھی گئی تھی اور [[امام حسن عسکری]]ؑ کے کچھ خاص [[اصحاب]] کے سوا کسی کو آپؑ کا دیدار نصیب نہیں ہوا۔ [[امامیہ]] کے عقیدہ کے مطابق امام مہدیؑ ہی [[آخر الزمان]] کے نجات دہندہ ہیں؛ جو طویل عمر کے مالک ہوں گے اور اپنی زندگی کا ایک طویل عرصہ [[غیبت امام زمانہؑ|غیبت]] میں گزاریں گے۔ آپؑ آخرکار اللہ کے ارادے سے [[ظہور]] کریں گے اور دنیا میں [[عدل]] و انصاف پر مبنی حکومت قائم کریں گے۔  

بعض [[شیعہ]] امام حسن عسکری ؑ کی [[شہادت]] کے بعد مختصر عرصے میں شک و تردید کا شکار ہوئے لیکن [[امام زمانہؑ]] کی [[توقیع|توقیعات]] ـ جو عام طور پر شیعیان [[اہل بیت]] کے نام لکھی جاتی تھیں اور [[نواب اربعہ|خاص نائبین]] کے ذریعے لوگوں تک پہنچتی تھیں ـ مکتب تشیع کے استحکام کا سبب قرار پائیں۔ امام حسن عسکریؑ کی شہادت کے بعد [[غیبت صغری]] کے دوران [[نواب اربعہ]] کے وسیلہ سے آپؑ کا رابطہ اپنے ماننے والوں کے ساتھ قائم تھا۔ لیکن سنہ 329 ھ میں جب [[غیبت کبری]] کا آغاز ہوا تو آپؑ کے ساتھ براہ راست رابطہ بھی منقطع ہوا۔

گمنام صارف