مندرجات کا رخ کریں

"امام محمد باقر علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 72: سطر 72:
:جابر نے کہا: ایک دفعہ میں آپ ؐ کی خدمت میں حاضر تھا جب آپ ؐ نے مجھ سے مخاطب ہوکر فرمایا: اے جابر! مجھے امید ہے کہ تم لمبی عمر پاؤ حتی کہ میرے فرزندوں میں سے ایک مرد کو دیکھ لو جس کا نام محمد بن علی بن الحسین ہوگا، اور اللہ تعالی اس کو نور اور حکمت بخشے گا۔ پس میری طرف سے اس کو سلام پہنچانا۔<ref>المفید، الارشاد، قم: سعید بن جبیر، 1428ق، ص382؛ نیز رجوع کریں: ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج54، ص276۔</ref>
:جابر نے کہا: ایک دفعہ میں آپ ؐ کی خدمت میں حاضر تھا جب آپ ؐ نے مجھ سے مخاطب ہوکر فرمایا: اے جابر! مجھے امید ہے کہ تم لمبی عمر پاؤ حتی کہ میرے فرزندوں میں سے ایک مرد کو دیکھ لو جس کا نام محمد بن علی بن الحسین ہوگا، اور اللہ تعالی اس کو نور اور حکمت بخشے گا۔ پس میری طرف سے اس کو سلام پہنچانا۔<ref>المفید، الارشاد، قم: سعید بن جبیر، 1428ق، ص382؛ نیز رجوع کریں: ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج54، ص276۔</ref>


== امامت ==
==دورہ امامت ==
 
امام محمد بن [[علی بن الحسین]] بن علی، [[باقر علیہ السلام]] سنہ 95 ہجری میں اپنے والد ماجد امام [[علی بن الحسین]] [[علی بن الحسین|زین العابدین علیہ السلام]] کی شہادت کے ساتھ ہی منصب امامت پر فائز ہوئے اور سنہ 114 ہجری (یا 117 یا 118 ہجری) میں [[ہشام بن عبدالملک]] کے ہاتھوں جام شہادت نوش کرنے تک [[شیعیان آل رسولؐ]] کے امام و رہبر و پیشوا تھے۔
 
=== دلائل امامت ===
 
[[جابر بن عبداللہ انصاری|جابر بن عبداللہ]] سے مروی ہے: میں نے [[رسول اللہؐ]] سے [[امام علی علیہ السلام|امیر المؤمنین علیہ السلام]] کے بعد کے آئمہ کے بارے میں استفسار کیا تو آپؐ نے فرمایا: علی کے بعد جوانان جنت کے دو سردار [[امام حسن علیہ السلام|حسن]] و [[امام حسین علیہ السلام|حسین]]، ان کے بعد اپنے زمانے کے عبادت گزاروں کے سردار [[علی بن الحسین]] اور ان کے بعد [[امام محمد باقر علیہ السلام|محمد بن علی]] جن کے دیدار کا شرف تم (یعنی جابر) بھی پاؤ گے اور ۔۔۔ میرے خلفاء اور آئمہ معصومین ہیں۔<ref>کفایۃ الاثر، ص144-145۔</ref>
 
علاوہ ازیں [[رسول اللہ]]ؐ سے متعدد احادیث منقول ہیں جن میں 12 [[ائمۂ شیعہ]] کے اسمائے گرامی ذکر ہوئے ہیں اور یہ احادیث امام باقر العلوم محمد بن علی الباقر علیہ السلام سمیت تمام ائمہؑ کی امامت و خلافت و ولایت کی تائید کرتی ہیں۔{{نوٹ|مفید، الاختصاص، ص211؛ منتخب الاثر باب ہشتم ص97؛ طبرسی، اعلام الوری باعلام الہدی، ج2، ص182-181؛ عاملی، اثبات الہداة بالنصوص و المعجزات، ج2، ص 285۔ جابر بن عبداللہ کہتے ہیں کہ سورہ نساء کی آیت 59 {{حدیث|اطیعوا اللہ واطیعوا الرسول و اولی الامر منکم}}  نازل ہوئی تو رسول اللہؐ نے 12 آئمہ کے نام تفصیل سے بتائے جو اس آیت کے مطابق واجب الاطاعہ اور اولو الامر ہیں (بحار الأنوار ج 23 ص290؛ اثبات الهداة ج 3،‌ ص 123؛ المناقب ابن شہر آشوب، ج1، ص 283۔) حضرت علیؑ سے روایت ہے کہ ام سلمہ کے گھر میں سورہ احزاب کی آیت 33 {{حدیث|انما یرید الله لیذهب عنکم الرجس اهل البیت و یطهرکم تطهیرا}} نازل ہوئی تو پیغمبر نے بارہ اماموں کے نام تفصیل سے بتائے کہ وہ اس آیت کا مصداق ہیں؛ بحار الأنوار ج36 ص337، (کفایۃالأثر ص 157۔) ابن عباس سے مروی ہے کہ نعثل نامی یہودی نے رسول اللہؐ کے جانشینوں کے نام پوچھے تو آپؐ نے بارہ اماموں کے نام تفصیل سے بتائے۔ سلیمان قندوزی حنفی، مترجم سید مرتضی توسلیان، ینابیع المودة، ج 2، ص 387 – 392، باب 76۔}}
 
[[علی بن الحسین|امام سجاد]]ؑ اکثر  و بیشتر لوگوں کو امام باقرؑ کی طرف متوجہ کرایا کرتے تھے۔ مثال کے طور پر جب آپ کے بیٹے [[عمر بن علی]] نے اپنے والد [[علی بن الحسین|امام زین العابدین]]ؑ سے دریافت کیا کہ آپ محمد باقر کو اس قدر توجہ کیوں دیتے ہیں اور اس خصوصی توجہ کا راز کیا ہے تو [[علی بن الحسین|امام سجاد]]ؑ نے فرمایا: اس کا سبب یہ ہے کہ امامت ان کے فرزندوں میں باقی رہے گی حتی کہ حضرت ہمارے [[حضرت مہدی|قائم]] قیام کریں اور دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے؛ چنانچہ وہ امام بھی ہیں اور اماموں کے باپ بھی۔<ref>کفایۃ الاثر، ص237۔</ref>
 
شیخ مفید رقمطراز ہیں: امام باقرؑ فضل، علم، زہد اور جود و کرم میں اپنے تمام بھائیوں پر فوقیت اور برتری رکھتے تھے اور سب تعظیم کے ساتھ آپ کی مداحی کرتے تھے اور عوام و خواص آپ کا احترام کرتے نظر آتے تھے اور آپ کی قدر و منزلت دوسروں سے زیادہ تھی۔ علم دین، اور نبوی سنت و آثار، قرآنی حقائق، سیرت الہی اور فنونِ [[اخلاق]] و آداب کے فروغ اور ترویج میں  [[امام حسن |امام حسن علیہ السلام]] اورانکے فرزندوں میں سے کسی نے بھی امام باقرؑ جتنے گرانقدر یادگاریں اور ابدی آثار اپنے بعد (بطور ورثہ) میں نہيں چھوڑے ہیں۔ حضرت امام باقرؑ کی خدمت میں شرف حضور حاصل کرنے والے باقی ماندۂ اصحاب رسولؐ امور دینیہ اور دین مبین کے احکام آپ سے اخذ کرتے اور آپ سے اس حوالے سے روایت کرتے تھے۔ نیز تابعین کے اکابرین اور فقہاء مسلمین کے سرکردہ بزرگ آپ کے حضور پر نور سے فیض کثیر حاصل کرتے تھے۔ آپ کے فضیلت و کرامت اس حد تک پہنچ چکی تھی کہ علم و کمال والوں کے درمیان آپ ایک ضرب المثل بن چکے تھے اور شعراء آپ کی شان میں قصائد انشاد کیا کرتے تھے اور اپنی کاوشوں کو آپ کے نام گرامی سے مزين کیا کرتے تھے۔<ref>مفید، الارشاد، ص509۔</ref>


امام محمد باقرؑ [[سنہ 95 ہجری]] میں اپنے والد ماجد امام [[علی بن الحسین]] [[علی بن الحسین|زین العابدین علیہ السلام]] کی شہادت کے بعد منصب امامت پر فائز ہوئے<ref>طبرسی، اعلام الوری، ۱۴۱۷ق، ص۴۸۱.</ref> اور سنہ 114 ہجری تک اس منصب پر فائز رہے۔<ref>طبرسی، اعلام الوری، ۱۴۱۷ق، ص۴۹۸.</ref> رسول اکرمؐ سے منقول جن احادیث میں امام سجادؑ کی امامت کے بعد آپ کی امامت کی طرف اشارہ ہوا ہے وہ آپ کی امامت کی دلیل شمار ہوتی ہیں۔<ref> قمی رازی، کفایة الاثر، ۱۴۰۱ق، ص۱۴۴-۱۴۵.</ref> امام [[علی بن الحسین|امام زین العابدینؑ]] بھی آپ کو زیادہ اہمیت دیتے تھے تو اس بارے میں آپ سے دریافت کیا کہ آپ محمد باقر پر اس قدر توجہ کیوں دیتے ہیں اور اس خصوصی توجہ کا راز کیا ہے تو [[علی بن الحسین|امام سجاد]]ؑ نے فرمایا: اس کا سبب یہ ہے کہ امامت ان کے فرزندوں میں باقی رہے گی حتی کہ حضرت ہمارے [[حضرت مہدی|قائم]] قیام کریں اور دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے؛ چنانچہ وہ امام بھی ہیں اور اماموں کے باپ بھی۔<ref>قمی رازی، کفایۃ الاثر، 1401ھ، ص237۔</ref>
=== ہم عصر خلفا ===
=== ہم عصر خلفا ===


امام باقرؑ کا عہد امامت درج ذیل  پانچ اموی خلفا کے ہمزمان تھا:
امام باقرؑ کا عہد امامت درج ذیل  پانچ اموی خلفا کے ہمزمان تھا:
{{ستون آ|3}}
{{ستون آ|3}}
#[[ولید بن عبدالملک]] (86 تا 96) ہجری
#[[ولید بن عبدالملک]] (86 تا 96) ہجری
سطر 242: سطر 231:
  | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | وضاحت = }}</onlyinclude>
  | وضاحت = }}</onlyinclude>
[[Category:امام باقر]]
[[Category:چودہ معصومین]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:ائمہ بقیع]]
[[Category:اسیران کربلا]]
[[Category:شیعہ ائمہ]]
[[Category:شہدائے بنی ہاشم]]
[[Category:ویکی شیعہ کے بنیادی مقالہ‌ جات]]
[[Category:ائمہ اسماعیلیہ]]
[[Category:سعودی عرب میں مدفون امام]]


[[زمرہ:امام باقر]]
[[زمرہ:امام باقر]]
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم