گمنام صارف
"امام محمد باقر علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
| اولاد = [[امام جعفر صادق علیہ السلام]]، [[عبداللہ بن محمد بن علی|عبداللہ]]، [[ابراہیم بن محمد بن علی|ابراہیم]]، [[عبیداللہ بن محمد بن علی|عبیداللہ]]، [[علی بن محمد بن علی|علی]]، [[زینب بنت محمد بن علی|زینب]]، [[ام سلمہ بنت محمد بن علی|ام سلمہ]] | | اولاد = [[امام جعفر صادق علیہ السلام]]، [[عبداللہ بن محمد بن علی|عبداللہ]]، [[ابراہیم بن محمد بن علی|ابراہیم]]، [[عبیداللہ بن محمد بن علی|عبیداللہ]]، [[علی بن محمد بن علی|علی]]، [[زینب بنت محمد بن علی|زینب]]، [[ام سلمہ بنت محمد بن علی|ام سلمہ]] | ||
| طول عمر = 57 سال | | طول عمر = 57 سال | ||
}}'''محمد بن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب''' <small>(57-114ھ)</small>، '''امام باقرؑ''' کے نام سے معروف و باقر العلوم کے لقب سے | }}'''محمد بن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب''' <small>(57-114ھ)</small>، '''امام باقرؑ''' کے نام سے معروف و باقر العلوم کے لقب سے مشہور، اہل تشیع کے پانچویں امام ہیں۔ آپ کی مدت امامت 19 برس تھی۔ آپؑ [[واقعۂ عاشورا]] کے چشم دید گواہ بھی ہیں اس موقع پر آپ بہت چھوٹے تھے۔ اپنے زمانے میں [[تشیُّع]] کے فروغ کے لئے مناسب تاریخی حالات کو دیکھتے ہوئے آپ نے عظیم شیعہ علمی تحریک کا آغاز کیا جو آپ کے فرزند ارجمند [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] کے زمانے میں اپنے عروج کو پہنچ گئی۔ اکابرین اہل سنت آپؑ کی علمی اور دینی عظمت و شہرت کے معترف ہیں۔ [[فقہ]]، [[توحید]]، [[سنت]] نبوی، [[قرآن]]، [[اخلاق]] اور دیگر موضوعات پر آپ سے متعدد احادیث نقل ہوئی ہیں۔ آپ کے دور امامت میں اخلاق، فقہ، [[علم کلام|کلام]]، [[تفسیر قرآن|تفسیر]] اور کئی دوسرے موضوعات پر شیعہ نقطہ نظر کو اجاگر کرنے میں انتہائی اہم اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ | ||
== نسب، کنیت اور القاب == | == نسب، کنیت اور القاب == |