مندرجات کا رخ کریں

"امام محمد باقر علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16: سطر 16:
| اولاد = [[امام جعفر صادق علیہ ‌السلام]]، [[عبداللہ بن محمد بن علی|عبداللہ]]، [[ابراہیم بن محمد بن علی|ابراہیم]]، [[عبیداللہ بن محمد بن علی|عبیداللہ]]، [[علی بن محمد بن علی|علی]]، [[زینب بنت محمد بن علی|زینب]]، [[ام سلمہ بنت محمد بن علی|ام سلمہ]]
| اولاد = [[امام جعفر صادق علیہ ‌السلام]]، [[عبداللہ بن محمد بن علی|عبداللہ]]، [[ابراہیم بن محمد بن علی|ابراہیم]]، [[عبیداللہ بن محمد بن علی|عبیداللہ]]، [[علی بن محمد بن علی|علی]]، [[زینب بنت محمد بن علی|زینب]]، [[ام سلمہ بنت محمد بن علی|ام سلمہ]]
| طول عمر = 57 سال
| طول عمر = 57 سال
}}'''محمد بن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب''' اہل تشیع کے پانچویں امام جو '''امام باقرؑ'''(57-114ھ) کے نام سے معروف اور باقر العلوم کے لقب سے جانے جاتے ہیں۔ آپ کی مدت امامت 19 برس تھی۔ [[واقعۂ عاشورا]] کے موقع پر آپ بہت چھوٹے تھے۔<ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ج2، ص289۔</ref> اپنے زمانے میں [[تشیُّع]] کے فروغ کے لئے مناسب تاریخی حالات  کو دیکھتے ہوئے آپ نے عظیم شیعہ علمی تحریک کا آغاز کیا جو [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] کے زمانے میں اپنے عروج کو پہنچ گئی۔ آپ کا مدفن [[مدینہ]] میں ہے۔<ref> کلینی، کافی، ج1، ص469 و شیخ مفید، الارشاد، ص508۔</ref> <br /> اکابرین اہل سنت نے امام باقرؑ کی علمی اور دینی شہرت کی گواہی دی ہے۔ [[ابن حجر ہیتمی]] کہتا ہے:
}}'''محمد بن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب''' جو '''امام باقرؑ'''(57-114ھ) کے نام سے معروف اور باقر العلوم کے لقب سے جانے جاتے ہیں، اہل تشیع کے پانچویں امام ہیں۔ آپ کی مدت امامت 19 برس تھی۔ آپؑ [[واقعۂ عاشورا]] کے چشم دید گواہ بھی ہیں اس موقع پر آپ بہت چھوٹے تھے۔ اپنے زمانے میں [[تشیُّع]] کے فروغ کے لئے مناسب تاریخی حالات  کو دیکھتے ہوئے آپ نے عظیم شیعہ علمی تحریک کا آغاز کیا جو آپ کے فرزند ارجمند [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] کے زمانے میں اپنے عروج کو پہنچ گئی۔ اکابرین اہل سنت آپؑ کی علمی اور دینی عظمت و شہرت کے معترف ہیں۔ [[فقہ]]، [[توحید]]، [[سنت]] نبوی، [[قرآن]]، [[اخلاق]] اور دیگر موضوعات پر آپ سے متعدد احادیث نقل ہوئی ہیں۔ آپ کے دور امامت میں اخلاق، فقہ، [[علم کلام|کلام]]، [[تفسیر قرآن|تفسیر]] اور کئی دوسرے موضوعات پر شیعہ نقطہ نظر کو اجاگر کرنے میں انتہائی اہم اقدام اٹھائے گئے ہیں۔  
:ابو جعفر محمد باقر نے علوم کے پوشیدہ خزانوں، احکام کے حقائق اور حکمتوں اور لطائف کو آشکار کردیا۔ آپ نے اپنی عمر اللہ کی طاعت میں گذار دی اور عرفاء کے مقامات میں اس مرتبے تک پہنچ گئے تھے کہ بیان کرنے والوں کی زبانیں اس کی وضاحت سے قاصر ہیں اور آپ سے سلوک اور معارف میں کثیر اقوال نقل ہوئے ہیں۔<ref>ابن حجر، الصواعق المحرقہ، ص201۔</ref>


== نسب، کنیت اور القاب ==
== نسب، کنیت اور القاب ==
confirmed، templateeditor
9,111

ترامیم