مندرجات کا رخ کریں

"امام محمد باقر علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 151: سطر 151:

زمانے کے حالات نے امام باقر(ع) نیز [[امام صادق(ع)]] کو مناسب امکان فراہم کئے جو دوسرے [[ائمہ طاہرین]](ع) کو فراہم نہیں ہوئے۔ یہ مناسب حالات اموی حکومت کی بنیادیں سست ہونے کی وجہ سے وجود میں آئے تھے۔ اس زمانے کے سیاسی نظام کا اندرونی بحران حکمرانوں کو سابقہ حکمرانوں کی طرح [[خاندان رسالت]] پر دباؤ ڈالنے اور انہیں گوشہ نشینی پر مجبور کرنے کا امکان فراہم نہ تھا۔ ان مناسب حالات میں امام باقر(ع) اور [[امام صادق]](ع) کو زیادہ سے زيادہ فقہی، تفسیری اور اخلاقی نظریات فقہ و حدیث کی کتب میں اپنے نفیس اور عمدہ ورثے کے طور پر چھوڑنے کا موقع ملا۔ <br />

ایسے ہی حالات میں [[محمد بن مسلم]] امام محمد باقر(ع) سے 30ہزار حدیثیں<ref>مجلسی، بحار ج11، ص83 </ref> نقل کرنے میں کامیاب ہوئے اور [[جابر بن یزید جعفی|جابر جعفی]] جیسی شخصیت نے 70 ہزار حدیثیں نقل کیں۔<ref>علی محمد علی دخیل، ائمتنا ج1، ص347 </ref>
ایسے ہی حالات میں [[محمد بن مسلم]] امام محمد باقر(ع) سے 30 ہزار حدیثیں<ref>مجلسی، بحار ج11، ص83 </ref> نقل کرنے میں کامیاب ہوئے اور [[جابر بن یزید جعفی|جابر جعفی]] جیسی شخصیت نے 70 ہزار حدیثیں نقل کیں۔<ref>علی محمد علی دخیل، ائمتنا ج1، ص347 </ref>

[[شیعہ علماء]] کے نزدیک اسلام کے صدر اول کے فقیہ ترین فقہاء چھ افراد تھے اور وہ سب امام باقر(ع) اور امام صادق(ع) کے اصحاب میں سے تھے؛ ان فقہاء کے نام کچھ یوں ہيں:

{{حدیث|2}}
{{حدیث|2}}
# [[زرارۃ ابن اعین]]،
# [[زرارۃ ابن اعین]]
# [[معروف بن خربوذ]]،
# [[معروف بن خربوذ]]
# [[یحیی بن ابی‌القاسم اسدی|ابوبصیر اَسَدی]]

# [[فضیل بن یسار]]،
# [[فضیل بن یسار]]
# [[محمد بن مسلم]] اور
# [[محمد بن مسلم]]
# [[برید بن معاویہ عجلی]]۔<ref>مناقب، ابن شہر آشوب، ج4، ص211 </ref>

{{ستون خ}}
{{ستون خ}}
گمنام صارف