مندرجات کا رخ کریں

"پندرہ شعبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:مسجدجمکران3.jpg|تصغیر|<center>مسجد جمکران میں پندرہ شعبان کے جشن کا سماں]]</center>
[[ملف:مسجدجمکران3.jpg|تصغیر|<center>مسجد جمکران میں پندرہ شعبان کے جشن کا سماں]]
[[ملف:بین الحرمین 15شعبان.jpg|تصغیر|<center>کربلا بین الحرمین میں پندرہ شعبان کے جشن کا منظر]]</center>
[[ملف:بین الحرمین 15شعبان.jpg|تصغیر|<center>کربلا بین الحرمین میں پندرہ شعبان کے جشن کا منظر]]
[[ملف:چراغانی_در_جشن_نیمه_شعبان.jpg|تصغیر|<center>جشنِ نیمہ شعبان]] </center>
[[ملف:چراغانی_در_جشن_نیمه_شعبان.jpg|تصغیر|<center>جشنِ نیمہ شعبان]]  
'''پندرہ شعبان''' یا '''نیمہ شعبان'''، [[شعبان المعظم]] کی اہم تاریخوں میں سے ہے۔ اس دن [[شیعہ|شیعوں]] کے بارہویں امام حضرت [[امام مہدی علیہ السلام]] کی ولادت ہوئی۔ بعض احادیث کے مطابق پندرہ شعبان کی رات جسے شب برات بھی کہا جاتا ہے [[شب قدر]] کے بعد افضل ترین راتوں میں شمار ہوتی ہے اور اکثر [[شیعہ]] حضرات شب قدر کی مانند اس رات کو بھی [[احیا|شب بیداری]] اور [[عبادت]] کی حالت میں گزارتے ہیں۔ [[تصوف]] کے قائل [[اہل سنت]] حضرات بھی اس رات کی فضیلت کے قائل ہیں۔  

سطر 60: سطر 60:
[[ملف:پندرہ شعبان.jpg|تصغیر|پندرہ شعبان کو سڑکوں پر چراغان کا منظر]]
[[ملف:پندرہ شعبان.jpg|تصغیر|پندرہ شعبان کو سڑکوں پر چراغان کا منظر]]
[[ملف:جشن پندرہ شعبان.jpg|تصغیر|پندرہ شعبان کو سڑکوں پر چراغان کا منظر]]
[[ملف:جشن پندرہ شعبان.jpg|تصغیر|پندرہ شعبان کو سڑکوں پر چراغان کا منظر]]
[[اہل تشیع]] اس دن [[امام مہدی]] ؑ کی دلادت با سعادت کی مناسبت سے ایک عظیم جشن منعقد کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں سڑکوں اور گلی کوچوں میں مختلف مقامات پر چراغان کا منظر انتہائی دیدہ زیب ہوا کرتا ہے۔ مساجد اور امام باگاہوں یا دیگر مذہبی مقامات پر جشن برپا کرتے ہیں جس میں لوگ منقبت اور قصاید کے ذریعے امام عالی مقام کے حضور اظہار عقیدت کرتے ہیں۔ غریبوں میں مفت کھانا دینا اور انہیں صدقہ وغیرہ دینا بھی ایک سنت حسنہ کے عنوان سے اس دن انجام دیا جاتا ہے۔ ایران میں یہ جشن ایک خاص انداز میں نہایت ہی اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے اور [[دہہ مہدویت]] کے عنوان سے کئی دن تک امام مہدی کے حوالے سے مختلف محافل، سیمینار اور دیگر پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں۔ اس طرح لوگوں میں امام مہدی علیہ السلام کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ آگاہی پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس حوالے سے [[مسجد جمکران]] میں ایران کے مختلف شہروں سے لوگ اس دن جمع ہوتے ہیں اور شب بیداری اور دیگر عباتوں کے ذریعے خدا سے تقرب حاصل کرنے اور مختلف پروگراموں کے ذریعے امام مہدی کی شخصیت، آپ کے ظہور، قیام اور حکومت کے خدوخال سے زیادہ سے زیادہ آگاہی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس دن ایران میں سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے اور اس دن کو ایران میں [[روز جہانی مستضعفان]] (مظلوموں کا عالمی دن) کے عنوان سے منایا جاتا ہے  
[[اہل تشیع]] اس دن [[امام مہدی]] ؑ کی دلادت با سعادت کی مناسبت سےعظیم جشن منعقد کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں سڑکوں اور گلی کوچوں میں مختلف مقامات پر چراغاں کا منظر انتہائی دیدہ زیب ہوا کرتا ہے۔ مساجد اور امام باگاہوں یا دیگر مذہبی مقامات پر جشن برپا کرتے ہیں جس میں لوگ منقبت اور قصاید کے ذریعے امام عالی مقام کے حضور اظہار عقیدت کرتے ہیں۔ غریبوں میں مفت کھانا دینا اور انہیں صدقہ وغیرہ دینا بھی ایک سنت حسنہ کے عنوان سے اس دن انجام دیا جاتا ہے۔ ایران میں یہ جشن ایک خاص انداز میں نہایت ہی اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے اور [[دہہ مہدویت]] کے عنوان سے کئی دن تک امام مہدی کے حوالے سے مختلف محافل، سیمینار اور دیگر پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں۔ اس طرح لوگوں میں امام مہدی علیہ السلام کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ آگاہی پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس حوالے سے [[مسجد جمکران]] میں ایران کے مختلف شہروں سے لوگ اس دن جمع ہوتے ہیں اور شب بیداری اور دیگر عباتوں کے ذریعے خدا سے تقرب حاصل کرنے اور مختلف پروگراموں کے ذریعے امام مہدی کی شخصیت، آپ کے ظہور، قیام اور حکومت کے خدوخال سے زیادہ سے زیادہ آگاہی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس دن ایران میں سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے اور اس دن کو ایران میں [[روز جہانی مستضعفان]] (مظلوموں کا عالمی دن) کے عنوان سے منایا جاتا ہے  

[[عراق]] میں بھی شیعیان حیدر کرار پندرہ شعبان کے دن پروقار انداز میں جشن برگزار کرتے ہیں اور اس دن بطور خاص [[زیارت امام حسینؑ|زیارت امام حسین علیہ السلام]] کی خاطر عراق کے مختلف شہروں سے [[کربلا]] کی طرف روانہ ہوتے ہیں اور کربلا میں یہ جشن نہایت ہی خوبصورت انداز میں منعقد کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ [[بحرین]]، [[یمن]]، [[مصر]]، [[لبنان]]، [[سوریہ]] سمیت [[بر صغیر پاک و ہند]] میں بھی یہ جشن نہایت عقیدت اور احترام سے منایا جاتا ہے۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم