مندرجات کا رخ کریں

"پندرہ شعبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
[[ملف:بین الحرمین 15شعبان.jpg|تصغیر|<center>کربلا بین الحرمین میں پندرہ شعبان کے جشن کا منظر]]</center>
[[ملف:بین الحرمین 15شعبان.jpg|تصغیر|<center>کربلا بین الحرمین میں پندرہ شعبان کے جشن کا منظر]]</center>
[[ملف:چراغانی_در_جشن_نیمه_شعبان.jpg|تصغیر|<center>جشنِ نصفِ شعبان]] </center>
[[ملف:چراغانی_در_جشن_نیمه_شعبان.jpg|تصغیر|<center>جشنِ نصفِ شعبان]] </center>
'''پندرہ شعبان''' یا '''نیمہ شعبان'''، [[شعبان المعظم]] کی اہم تاریخوں میں سے ہے جس دن [[شیعہ|شیعوں]] کے بارہویں امام حضرت [[امام مہدی علیہ السلام]] کی ولادت ہوئی۔ بعض احادیث کے مطابق پندرہ شعبان کی رات جسے [[شب برات]] بھی کہا جاتا ہے [[شب قدر]] کے بعد افضل ترین راتوں میں شمار ہوتی ہے اور اکثر [[شیعہ]] حضرات شب قدر کی مانند اس رات کو بھی [[احیا|شب بیداری]] اور [[عبادت]] کی حالت میں گزارتے ہیں۔ بعض [[اہل سنت]] حضرات جو [[تصوف]] کے قائل ہیں، بھی اس رات کی فضیلت کے معتقد ہیں۔  
'''پندرہ شعبان''' یا '''نیمہ شعبان'''، [[شعبان المعظم]] کی اہم تاریخوں میں سے ہے جس دن [[شیعہ|شیعوں]] کے بارہویں امام حضرت [[امام مہدی علیہ السلام]] کی ولادت ہوئی۔ بعض احادیث کے مطابق پندرہ شعبان کی رات جسے [[شب برات]] بھی کہا جاتا ہے [[شب قدر]] کے بعد افضل ترین راتوں میں شمار ہوتی ہے اور اکثر [[شیعہ]] حضرات شب قدر کی مانند اس رات کو بھی [[احیا|شب بیداری]] اور [[عبادت]] کی حالت میں گزارتے ہیں۔ [[تصوف]] کے قائل [[اہل سنت]] حضرات بھی اس رات کی فضیلت کے قائل ہیں۔  
 
دنیا کے تمام شیعہ نشین علاقوں میں اس تاریخ کو امام مہدی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے جشن اور محافل برگزار کرتے ہیں۔ ایران میں [[مسجد جمکران]] اور [[عراق]] میں [[کربلا]] میں شیعہ بڑی تعداد میں جمع ہوکر جشن مناتے ہیں۔ ایران میں اس دن سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے اور ایرانی کیلنڈر میں اس دن کو [[روز جہانی مستضعفان]] (مظلوموں کا عالمی دن) کے نام سے یاد کیا جاتاہے۔ [[ابن تیمیہ حرانی|ابن تیمیہ]] اور بیشتر [[سلفیہ |سلفی]] (وہابی) علماء اس دن ہر قسم کے مراسم اور جشن منانے کو [[بدعت]] سمجھتے ہیں۔

confirmed، templateeditor
8,812

ترامیم