"پندرہ شعبان" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
[[ملف:جشن 15 شعبان.jpg|تصغیر|مسجد مقدس جمکران میں پندرہ شعبان کے جشن کا سماں]] | [[ملف:جشن 15 شعبان.jpg|تصغیر|مسجد مقدس جمکران میں پندرہ شعبان کے جشن کا سماں]] | ||
'''پندرہ شعبان'''، [[شعبان المعظم]] کی اہم تاریخوں میں سے ہے جس دن [[شیعہ|شیعوں]] کے بارہویں امام حضرت [[امام مہدی علیہ السلام]] کی ولادت ہوئی۔ بعض احادیث کے مطابق پندرہ شعبان کی رات جسے [[شب برات]] بھی کہا جاتا ہے [[شب قدر]] کے بعد افضل ترین راتوں میں شمار ہوتی ہے اور اکثر [[شیعہ]] حضرات شب قدر کی مانند اس رات کو بھی [[شب بیداری]] اور [[عبادت]] کی حالت میں گزارتے ہیں۔ بعض [[اہل سنت]] حضرات جو [[تصوف]] کے قائل ہیں، بھی اس رات کی فضیلت کے معتقد ہیں۔ | '''پندرہ شعبان'''، [[شعبان المعظم]] کی اہم تاریخوں میں سے ہے جس دن [[شیعہ|شیعوں]] کے بارہویں امام حضرت [[امام مہدی علیہ السلام]] کی ولادت ہوئی۔ بعض احادیث کے مطابق پندرہ شعبان کی رات جسے [[شب برات]] بھی کہا جاتا ہے [[شب قدر]] کے بعد افضل ترین راتوں میں شمار ہوتی ہے اور اکثر [[شیعہ]] حضرات شب قدر کی مانند اس رات کو بھی [[شب بیداری]] اور [[عبادت]] کی حالت میں گزارتے ہیں۔ بعض [[اہل سنت]] حضرات جو [[تصوف]] کے قائل ہیں، بھی اس رات کی فضیلت کے معتقد ہیں۔ | ||
پندرہ شعبان کو امام مہدی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے شیعہ نشین علاقوں میں بڑے زور و شور اور پروقار انداز میں جشن منایا جاتا ہے ۔ ایران میں [[مسجد جمکران]] اور [[عراق]] میں [[کربلا]] میں شیعہ بڑی تعداد میں جمع ہوکر جشن مناتے ہیں۔ ایران میں اس دن سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے اور ایرانی | پندرہ شعبان کو امام مہدی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے شیعہ نشین علاقوں میں بڑے زور و شور اور پروقار انداز میں جشن منایا جاتا ہے ۔ ایران میں [[مسجد جمکران]] اور [[عراق]] میں [[کربلا]] میں شیعہ بڑی تعداد میں جمع ہوکر جشن مناتے ہیں۔ ایران میں اس دن سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے اور ایرانی کیلنڈر میں اس دن کو [[روز جہانی مستضعفان]] (مظلوموں کا عالمی دن) کے نام سے یاد کیا جاتاہے۔ [[ابن تیمیہ حرانی|ابن تیمیہ]] اور بیشتر [[سلفیہ |سلفی]] (وہابی) علماء اس دن ہر قسم کے مراسم اور جشن منانے کو [[بدعت]] سمجھتے ہیں۔ | ||
==پندرہ شعبان احادیث کی روشنی میں== | ==پندرہ شعبان احادیث کی روشنی میں== | ||
سطر 8: | سطر 8: | ||
احادیث میں اس دن کی اہمیت کی ایک اہم وجہ خدا کی آخری حجت، منجی عالم بشریت حضرت [[امام مہدی(عج)]] کی ولادت با سعادت ذکر ہوئی ہے۔ <ref>سید بن طاووس، علی بن موسی، اقبال الأعمال، تحقیق:جواد قیومی اصفہانی، ص۲۱۸ و ۲۱۹.</ref> | احادیث میں اس دن کی اہمیت کی ایک اہم وجہ خدا کی آخری حجت، منجی عالم بشریت حضرت [[امام مہدی(عج)]] کی ولادت با سعادت ذکر ہوئی ہے۔ <ref>سید بن طاووس، علی بن موسی، اقبال الأعمال، تحقیق:جواد قیومی اصفہانی، ص۲۱۸ و ۲۱۹.</ref> | ||
==فضیلت | ==امام زمانہ کی ولادت کا دن== | ||
مفصل مضمون: [[امام مہدی علیہ السلام]] | |||
تاریخ کی متعدد دستاویز اور [[شیعہ]] [[عقاید]] کے مطابق سنہ 255 یا 256 ہجری قمری [[شعبان المعظم |شعبان]] کی پندرہ تاریخ کو امام زمانہ(عج) کی ولادت ہوئی۔ <ref> کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۵۱۴؛ شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ص۳۳۹؛ طبری، دلائل الامامہ، ۱۴۱۳ق، ص۵۰۱؛ طوسی، کتاب الغیبہ، ۱۴۱۱ق، ص۲۳۹.</ref><ref>طوسی، کتاب الغیبہ، ۱۴۱۱ق، ص۲۳۱. شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ص۳۴۶.</ref> <ref> کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۳۲۹، ح۵ و ص۵۱۴، ح۱. ابنبابویہ، محمد بن علی، مترجم: محمد باقر کمرہای، کمالالدین و تمام النعمۃ، تہران، کتابفروشی اسلامیہ، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۰۴؛</ref> | |||
<!-- | |||
==پندرہ شعبان کی فضیلت== | |||
روایات متعددی در اهمیت و فضیلت شب و روز نیمه شعبان وجود دارد. بخشی از فضیلتهای این شب در ذیل آمده است: | روایات متعددی در اهمیت و فضیلت شب و روز نیمه شعبان وجود دارد. بخشی از فضیلتهای این شب در ذیل آمده است: | ||
* گشایش درهاى خشنودى، بخشش، روزى و نیكى در شب نیمه شعبان؛<ref>سید بن طاووس، اقبال الاعمال، تحقیق:جواد قیومی اصفهانی، ص۲۱۲؛ مجلسی، بحارالانوار، بیروت، دارالاحیاءالتراث العربی، چاپ سوم، ۱۴۰۳ق، ج۹۸، ص۴۱۳.</ref> | * گشایش درهاى خشنودى، بخشش، روزى و نیكى در شب نیمه شعبان؛<ref>سید بن طاووس، اقبال الاعمال، تحقیق:جواد قیومی اصفهانی، ص۲۱۲؛ مجلسی، بحارالانوار، بیروت، دارالاحیاءالتراث العربی، چاپ سوم، ۱۴۰۳ق، ج۹۸، ص۴۱۳.</ref> |