"امام زین العابدین علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←حیات طیبہ
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
شیعہ احادیث کے مطابق امام سجادؑ کو [[ولید بن عبد الملک]] کے حکم سے مسموم کرکے [[شہید]] کیا گیا۔ آپ [[امام حسن مجتبیؑ]]، [[امام محمد باقرؑ]] اور [[امام جعفر صادقؑ]] کے ساتھ قبرستان [[بقیع]] میں مدفون ہیں۔ | شیعہ احادیث کے مطابق امام سجادؑ کو [[ولید بن عبد الملک]] کے حکم سے مسموم کرکے [[شہید]] کیا گیا۔ آپ [[امام حسن مجتبیؑ]]، [[امام محمد باقرؑ]] اور [[امام جعفر صادقؑ]] کے ساتھ قبرستان [[بقیع]] میں مدفون ہیں۔ | ||
==حیات طیبہ== | ==حیات طیبہ== | ||
علی بن حسین بن علی بن ابیطالب امام سجادؑ اور امام زینالعابدینؑ کے نام سے مشہور، [[شیعہ|شیعوں]] کے چوتھے امام اور [[امام حسینؑ]] کے فرزند ہیں۔ مشہور قول کی بنا پر آپ [[سنہ 38 ہجری قمری|38ھ]] میں متولد ہوئے۔<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۴۶۶؛ شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۱۳۷؛ طبرسی، اعلام الوری، ۱۳۹۰ق، ص۲۵۶؛ اربلی، کشف الغمہ، ۱۳۸۱ق، ج۲، ص۷۳۔</ref> لیکن دوسرے اقوال بھی ہیں جن کے مطابق آپ کی تاریخ ولادت [[سنہ | علی بن حسین بن علی بن ابیطالب امام سجادؑ اور امام زینالعابدینؑ کے نام سے مشہور، [[شیعہ|شیعوں]] کے چوتھے امام اور [[امام حسینؑ]] کے فرزند ہیں۔ مشہور قول کی بنا پر آپ [[سنہ 38 ہجری قمری|38ھ]] میں متولد ہوئے۔<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۴۶۶؛ شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۱۳۷؛ طبرسی، اعلام الوری، ۱۳۹۰ق، ص۲۵۶؛ اربلی، کشف الغمہ، ۱۳۸۱ق، ج۲، ص۷۳۔</ref> لیکن دوسرے اقوال بھی ہیں جن کے مطابق آپ کی تاریخ ولادت [[سنہ 36 ہجری|36ھ]]، [[سنہ 37 ہجری|37ھ]] <ref>طبرسی، اعلام الوری، ۱۳۹۰ق، ص۲۵۶؛ ابن شہر آشوب، مناقب آل ابیطالب، ۱۳۷۹ق، ج۴، ص۱۷۵۔</ref> یا [[سنہ 48 ہجری قمری|48ھ]] ہے۔<ref>شہیدی، زندگانی علی بن الحسین(ع)، ۱۳۸۰ش، ص۳۲۔</ref> آپ نے [[امام علیؑ]] کی حیات مبارکہ کا کچھ حصہ اور [[امام حسن مجتبیؑ]] اور [[امام حسینؑ]] کی امامت کو درک کیا ہے۔<ref>شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۱۳۷؛ ابن شہر آشوب، مناقب آل ابیطالب، ۱۳۷۹ق، ج۴، ص۱۷۵۔</ref> امام سجادؑ کی تاریخ ولادت میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ بعض کے مطابق آپ کی ولادت بروز جمعرات [[15 جمادی الثانی]] کو ہوئی،<ref>طبرسی، اعلام الوری، ۱۳۹۰ق، ص۲۵۶؛ ابن شہر آشوب، مناقب آل ابیطالب، ۱۳۷۹ق، ج۴، ص۱۷۵۔</ref> [[اربلی]] [[5 شعبان]] کو آپ کی تاریخ ولادت مانتے ہیں۔<ref>اربلی، کشف الغمہ، ۱۳۸۱ق، ج۲، ص۷۳۔</ref> جبکہ بعض منابع میں [[9 شعبان]] بھی ذکر کیا گیا ہے۔<ref>طبرسی، اعلام الوری، ۱۳۹۰ق، ص۲۵۶؛ ابن شہر آشوب، مناقب آل ابیطالب، ۱۳۷۹ق، ج۴، ص۱۷۵۔</ref> | ||
امام زین العابدین کی والدہ ماجدہ کے نام کے بارے میں بھی اختلاف ہے؛ [[شیخ مفید]] آپ کا نام [[شہربانو]] بنت یزدگرد ابن شہریار بن کِسری<ref>شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۱۳۷۔</ref> اور [[شیخ صدوق]] آپ کو [[ایران]] کے بادشاہشہریار کے بیٹے یزدگرد کی بیٹی قرار دیتے ہیں جو آپ کی ولادت کے وقت فوت ہو گئے تھے۔<ref>شیخ صدوق، عیون اخبار الرضا، ۱۳۷۸ش، ج۲، ص۱۲۸۔</ref> | امام زین العابدین کی والدہ ماجدہ کے نام کے بارے میں بھی اختلاف ہے؛ [[شیخ مفید]] آپ کا نام [[شہربانو]] بنت یزدگرد ابن شہریار بن کِسری<ref>شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۱۳۷۔</ref> اور [[شیخ صدوق]] آپ کو [[ایران]] کے بادشاہشہریار کے بیٹے یزدگرد کی بیٹی قرار دیتے ہیں جو آپ کی ولادت کے وقت فوت ہو گئے تھے۔<ref>شیخ صدوق، عیون اخبار الرضا، ۱۳۷۸ش، ج۲، ص۱۲۸۔</ref> |