مندرجات کا رخ کریں

"امام زین العابدین علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11: سطر 11:
  | جائے ولادت      =[[مدینہ]]
  | جائے ولادت      =[[مدینہ]]
  | مدت امامت      =35 سال (61-95ھ)
  | مدت امامت      =35 سال (61-95ھ)
  | شہادت          =[[25 محرم الحرام]]، سنہ 95 ہجری
  | شہادت          =[[25 محرم الحرام]]، [[سنہ 95 ہجری]]
  | سبب شہادت      =مسمومیت ولید بن عبدالملک کے حکم سے
  | سبب شہادت      =مسمومیت ولید بن عبدالملک کے حکم سے
  | مدفن          =[[جنت البقیع|بقیع]]، [[مدینہ]]
  | مدفن          =[[جنت البقیع|بقیع]]، [[مدینہ]]
  | رہائش          =مدینہ
  | رہائش          =مدینہ
  | القاب          =زین العابدین، سید الساجدین، [[ذوالثفنات|ذوالثَّفنات]]
  | القاب          =[[زین العابدین]]، [[سید الساجدین]]، [[ذوالثفنات|ذوالثَّفنات]]
  | والد ماجد      =[[امام حسینؑ]]
  | والد ماجد      =[[امام حسینؑ]]
  | والدہ ماجدہ    =[[شہر بانو]]
  | والدہ ماجدہ    =[[شہر بانو]]
سطر 22: سطر 22:
  | عمر            =57 سال
  | عمر            =57 سال
}}
}}
'''علی بن حسین بن علی بن ابی‌طالب''' (38-95ھ) جو '''امام سجاد''' اور '''زین العابدین''' کے نام سے مشہور ہیں، [[شیعہ|شیعوں]] کے چوتھے امام اور [[امام حسینؑ]] کے فرزند ہیں۔ آپ 35 سال [[امامت]] کے عہدے پر فائز رہے۔ امام سجادؑ [[واقعہ کربلا]] میں حاضر تھے لیکن بیماری کی وجہ سے جنگ میں حصہ نہیں لیا۔ [[امام حسینؑ]] کی [[شہادت]] کے بعد [[عمر بن سعد]] کے سپاہیوں نے آپ کو [[اسیران کربلا]] کے ساتھ [[کوفہ]] اور [[شام]] لے گیا۔ کوفہ اور شام میں آپ کے دئے گئے [[شام میں امام سجاد کا خطبہ|خطبات]] کے باعث لوگ [[اہل بیتؑ]] کے مقام و منزلت سے زیادہ آگاہ ہوئے۔
'''علی بن حسین بن علی بن ابی‌طالب''' (38-95 ھ)، '''امام سجاد''' و '''زین العابدین''' کے نام سے مشہور، [[شیعہ|شیعوں]] کے چوتھے امام اور [[امام حسینؑ]] کے فرزند ہیں۔ آپ 35 سال [[امامت]] کے عہدے پر فائز رہے۔ امام سجادؑ [[واقعہ کربلا]] میں حاضر تھے لیکن بیماری کی وجہ سے جنگ میں حصہ نہیں لیا۔ [[امام حسینؑ]] کی [[شہادت]] کے بعد [[عمر بن سعد]] کے سپاہی آپ کو [[اسیران کربلا]] کے ساتھ [[کوفہ]] و [[شام]] لے گئے۔ کوفہ اور شام میں آپ کے دیئے گئے [[شام میں امام سجاد کا خطبہ|خطبات]] کے باعث لوگ [[اہل بیتؑ]] کے مقام و منزلت سے زیادہ آگاہ ہوئے۔


[[واقعہ حرہ]]، [[تحریک توابین]] اور [[قیام مختار]] آپ کے دور امامت میں رو نما ہوئے۔ امام سجادؑ کی دعاؤوں اور مناجات کو [[صحیفہ سجادیہ]] میں جمع کیا گیا ہے۔ خدا اور خلق خدا کی نسبت انسان کی ذمہ داریوں سے متعلق کتاب، [[رسالۃ الحقوق]] بھی آپ سے منسوب ہے۔
[[واقعہ حرہ]]، [[تحریک توابین]] اور [[قیام مختار]] آپ کے دور امامت میں رونما ہوئے۔ امام سجادؑ کی دعاؤں اور مناجات کو [[صحیفہ سجادیہ]] میں جمع کیا گیا ہے۔ خدا اور خلق خدا کی نسبت انسان کی ذمہ داریوں سے متعلق کتاب، [[رسالۃ الحقوق]] بھی آپ سے منسوب ہے۔


شیعہ احادیث کے مطابق امام سجادؑ کو [[ولید بن عبد الملک]] کے حکم سے مسموم کر کے [[شہید]] کیا گیا۔ آپ [[امام حسن مجتبیؑ]]، [[امام محمد باقرؑ]] اور [[امام جعفر صادقؑ]] کے ساتھ قبرستان [[بقیع]] میں مدفون ہیں۔
شیعہ احادیث کے مطابق امام سجادؑ کو [[ولید بن عبد الملک]] کے حکم سے مسموم کرکے [[شہید]] کیا گیا۔ آپ [[امام حسن مجتبیؑ]]، [[امام محمد باقرؑ]] اور [[امام جعفر صادقؑ]] کے ساتھ قبرستان [[بقیع]] میں مدفون ہیں۔
==نسب، لقب، کنیت==
==نسب، لقب، کنیت==
علی بن حسین بن علی بن ابی طالب، معروف بہ امام سجاد اور امام زین العابدین، [[شیعیان آل رسول]]ؐ کے چوتھے امام اور [[شہید|سید الشہداء]] [[امام حسین علیہ السلام]] کے فرزند ہیں۔
علی بن حسین بن علی بن ابی طالب، معروف بہ امام سجاد اور امام زین العابدین، [[شیعیان آل رسول]]ؐ کے چوتھے امام اور [[شہید|سید الشہداء]] [[امام حسین علیہ السلام]] کے فرزند ہیں۔


اختلافی مسائل میں سے ایک آپ کی والدہ [[شہربانو]] کا نام اور نسب ہے۔ آپ کی والدہ کے لئے متعدد نام نقل ہوئے ہیں اور شہر بانو، شہر بانویہ، شاہ زنان اور جہان شاہ ان ہی ناموں میں شامل ہیں۔
اختلافی مسائل میں سے ایک آپ کی والدہ [[شہر بانو]] کا نام اور نسب ہے۔ آپ کی والدہ کے لئے متعدد نام نقل ہوئے ہیں اور شہر بانو، شہر بانویہ، شاہ زنان اور جہان شاہ ان ہی ناموں میں شامل ہیں۔


بعض محققین یزدگر کی بیٹی شہر بانو کو امام سجاد کی والدہ تسلیم نہیں کرتے ہیں اور دلائل و قرائن کی بنا پر ایسی روایات کو رد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ حضرت امام سجاد علیہ السلام کی والدہ ان اوصاف کی مالک نہیں تھیں۔<ref>مراجعہ کریں :شہیدی، زندگانی علی بن الحسینؑ، صص۱۰-۲۶.</ref>
بعض محققین یزدگر کی بیٹی شہر بانو کو امام سجاد کی والدہ تسلیم نہیں کرتے ہیں اور دلائل و قرائن کی بنا پر ایسی روایات کو رد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ حضرت امام سجاد علیہ السلام کی والدہ ان اوصاف کی مالک نہیں تھیں۔<ref>مراجعہ کریں :شہیدی، زندگانی علی بن الحسینؑ، صص۱۰-۲۶.</ref>
گمنام صارف