مندرجات کا رخ کریں

"امام زین العابدین علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
  | عمر      = 57 سال
  | عمر      = 57 سال
}}
}}
'''علی بن حسین بن علی بن ابی طالب (ع)'''، (38۔95 ھ) '''امام سجاد''' اور '''زین العابدین''' کے نام سے معروف، [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت|آل رسول]] کے [[چوتھے امام]] ہیں۔ آپ کی امامت کا دور 34 سال کے عرصے پر محیط ہے۔ آپ واقعہ کربلا میں حاضر تھے۔ آپ کی زندگی کے دوسرے اہم واقعات میں [[واقعۂ حرہ]]، [[توابین کی تحریک]] اور [[مختار کا قیام]]، شامل ہیں۔ آپ کی کتابیں [[صحیفۂ سجادیہ]] اور [[رسالۃ الحقوق]] عالمی شہرت کی حامل ہیں۔ آپ کو [[ولید بن عبدالملک]] کے حکم پر زہر دے کر شہید کیا گیا۔<ref>شبراوی، الاتحاف بحب الاشراف، ص 143. علی بن یوسف حلی، العدد القویہ 316۔ محمد بن جریر طبری، دلائل الامامہ، ص192۔ابن شہر آشوب، مناقب علی بن ابی طالب 3/311۔</ref> آپ کا مدفن [[جنت البقیع]] میں اپنے چچا [[امام حسن مجتبی علیہ السلام]] کی قبر کے پہلو میں ہے۔<ref> ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ج 4، ص 386 و 391؛ مزی، تہذیب الکمال، ج 13، ص 238؛ س‍ی‍وطی، الطبقات الحفّاظ، ص 37؛ ابن خ‍ل‍ک‍ان، ‌وفیات الاعیان، ج 3، ص 269؛ مسعودی، مروج الذہب، ج 3، ص 169؛ اب‍ن‌ ک‍ث‍ی‍ر، البدایۃ والنہایۃ، ج9، ص119.</ref>
'''علی بن حسین بن علی بن ابی‌طالب''' (38-95ھ) جو '''امام سجاد''' اور '''زین العابدین''' کے نام سے مشہور ہیں، [[شیعہ|شیعوں]] کے چوتھے امام اور [[امام حسینؑ]] کے فرزند ہیں۔ آپ 35 سال [[امامت]] کے عہدے پر فائز رہے۔ امام سجادؑ [[واقعہ کربلا]] میں حاضر تھے لیکن بیماری کی وجہ سے جنگ میں حصہ نہیں لیا۔ [[امام حسینؑ]] کی [[شہادت]] کے بعد [[عمر بن سعد]] کے سپاہیوں نے آپ کو [[اسیران کربلا]] کے ساتھ [[کوفہ]] اور [[شام]] لے گیا۔ کوفہ اور شام میں آپ کے دئے گئے [[شام میں امام سجاد کا خطبہ|خطبات]] کے باعث لوگ [[اہل بیتؑ]] کے مقام و منزلت سے زیادہ آگاہ ہوئے۔
 
[[واقعہ حرہ]]، [[تحریک توابین]] اور [[قیام مختار]] آپ کے دور امامت میں رو نما ہوئے۔ امام سجادؑ کی دعاؤوں اور مناجات کو [[صحیفہ سجادیہ]] میں جمع کیا گیا ہے۔ خدا اور خلق خدا کی نسبت انسان کی ذمہ داریوں سے متعلق کتاب، [[رسالۃ الحقوق]] بھی آپ سے منسوب ہے۔
 
شیعہ احادیث کے مطابق امام سجادؑ کو [[ولید بن عبد الملک]] کے حکم سے مسموم کر کے [[شہید]] کیا گیا۔ آپ [[امام حسن مجتبیؑ]]، [[امام محمد باقرؑ]] اور [[امام جعفر صادقؑ]] کے ساتھ قبرستان [[بقیع]] میں مدفون ہیں۔
==نسب، لقب، کنیت==
==نسب، لقب، کنیت==
علی بن حسین بن علی بن ابی طالب، معروف بہ امام سجاد اور امام زین العابدین، [[شیعیان آل رسول]](ص) کے چوتھے امام اور [[شہید|سید الشہداء]] [[امام حسین علیہ السلام]] کے فرزند ہیں۔
علی بن حسین بن علی بن ابی طالب، معروف بہ امام سجاد اور امام زین العابدین، [[شیعیان آل رسول]](ص) کے چوتھے امام اور [[شہید|سید الشہداء]] [[امام حسین علیہ السلام]] کے فرزند ہیں۔
confirmed، templateeditor
9,404

ترامیم