گمنام صارف
"روز عاشورا" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{محرم کی عزاداری}} | {{محرم کی عزاداری}} | ||
'''روز عاشورا'''، [[محرم الحرام|محرم]] کا دسواں دن ہے، جو [[شیعہ|اہل تشیع]] کے ہاں سنہ 61ہجری قمری میں پیش آنے والے [[واقعہ کربلا]] کی وجہ سے مشہور و محترم ہے۔ اس دن [[کوفہ]] والوں کے ہاتھوں [[کربلا]] کی سرزمین پر [[شیعہ|شیعوں]] کے تیسرے امام، [[امام حسین(ع)]] اور انکے اعوان و انصار کی المناک شہادت واقع | '''روز عاشورا'''، [[محرم الحرام|محرم]] کا دسواں دن ہے، جو [[شیعہ|اہل تشیع]] کے ہاں سنہ 61ہجری قمری میں پیش آنے والے [[واقعہ کربلا]] کی وجہ سے مشہور و محترم ہے۔ اس دن [[کوفہ]] والوں کے ہاتھوں [[کربلا]] کی سرزمین پر [[شیعہ|شیعوں]] کے تیسرے امام، [[امام حسین(ع)]] اور انکے اعوان و انصار کی المناک شہادت واقع ہوئی جس کی قیادت کوفہ میں [[یزید بن معاویہ]] کے گورنر [[عبیداللہ بن زیاد]] کر رہے تھے۔ | ||
اسی مناسبت سے [[شیعہ|شیعیان اہل بیت]](ع) ہر سال [[محرم|محرم الحرام]] کے آغاز پر [[شہدائے کربلا]] کی عزاداری کرتے ہیں اور یہ مراسمات اکثر مقامات پر 11، 12 یا 13 محرم تک، اور بعض مقامات پر [[صفر|صفر المظفر]] کے آخر تک جاری رہتے ہیں۔ ان عزاداریوں کا عروج عاشورا کے دن ہوتا ہے۔ | اسی مناسبت سے [[شیعہ|شیعیان اہل بیت]](ع) ہر سال [[محرم|محرم الحرام]] کے آغاز پر [[شہدائے کربلا]] کی عزاداری کرتے ہیں اور یہ مراسمات اکثر مقامات پر 11، 12 یا 13 محرم تک، اور بعض مقامات پر [[صفر|صفر المظفر]] کے آخر تک جاری رہتے ہیں۔ ان عزاداریوں کا عروج عاشورا کے دن ہوتا ہے۔ |