گمنام صارف
"روز عاشورا" کے نسخوں کے درمیان فرق
←پاک و ہند
imported>Jaravi |
imported>Jaravi |
||
سطر 203: | سطر 203: | ||
===پاک و ہند=== | ===پاک و ہند=== | ||
[[ہند]] و [[پاک]] میں عاشورا کے مراسمات اور آداب میں ـ کچھ اضافات اور استثنائی آداب کے ساتھ ـ [[ایران|ایرانی]] روشوں کی پیروی کی جاتی ہے۔ | [[ہند]] و [[پاکستان|پاک]] میں عاشورا کے مراسمات اور آداب میں ـ کچھ اضافات اور استثنائی آداب کے ساتھ ـ [[ایران|ایرانی]] روشوں کی پیروی کی جاتی ہے۔ | ||
تاہم دلچسپ امر یہ حقیقت ہے کہ وہاں حتی [[اہل سنت|سنیوں]] سمیت مسلمان ہی نہیں بلکہ ہندو بھی عاشورا کے آداب و رسوم میں فعال کردار ادا کرتے ہیں اور ایام عزاداری میں [[اہل سنت|سنی]] کے جداگانہ آداب و رسوم بھی ہیں۔ | تاہم دلچسپ امر یہ حقیقت ہے کہ وہاں حتی [[اہل سنت|سنیوں]] سمیت مسلمان ہی نہیں بلکہ ہندو بھی عاشورا کے آداب و رسوم میں فعال کردار ادا کرتے ہیں اور ایام عزاداری میں [[اہل سنت|سنی]] کے جداگانہ آداب و رسوم بھی ہیں۔ | ||
سطر 211: | سطر 211: | ||
روز عاشورا کے آخری اوقات میں ـ یہ نمونے جنہیں اصطلاحا تعزیہ کہا جاتا ہے ـ یا مقامی قبرستان میں کربلا سے موسوم کسی مقام پر دفنائے جاتے ہیں یا پانی کے سپرد کئے جاتے ہیں۔ | روز عاشورا کے آخری اوقات میں ـ یہ نمونے جنہیں اصطلاحا تعزیہ کہا جاتا ہے ـ یا مقامی قبرستان میں کربلا سے موسوم کسی مقام پر دفنائے جاتے ہیں یا پانی کے سپرد کئے جاتے ہیں۔ | ||
بیان شہادت [[امام حسین]](ع) ـ جس کو ایران میں روضہ خوانی اور ہندوستان اور پاکستان میں مجلس کہا جاتا ہے ـ یا تو کھلی فضا میں انجام پاتا ہے یا خاص قسم کی عمارتوں میں، جنہیں [[امام | بیان شہادت [[امام حسین]](ع) ـ جس کو ایران میں روضہ خوانی اور ہندوستان اور پاکستان میں مجلس کہا جاتا ہے ـ یا تو کھلی فضا میں انجام پاتا ہے یا خاص قسم کی عمارتوں میں، جنہیں [[امام بارگاہ|امام باڑہ]]، [[امام بارگاہ]] یا [[امام بارگاہ|عاشور خانہ]] اور [[امام بارگاہ|ماتم خانہ]] کہا جاتا ہے۔ | ||
=== جزائر غرب الہند === | === جزائر غرب الہند === |