مندرجات کا رخ کریں

"روز عاشورا" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>Jaravi
imported>Jaravi
سطر 207: سطر 207:
تاہم دلچسپ امر یہ حقیقت ہے کہ وہاں حتی [[اہل سنت|سنیوں]] سمیت مسلمان ہی نہیں بلکہ ہندو بھی عاشورا کے آداب و رسوم میں فعال کردار ادا کرتے ہیں اور ایام عزاداری میں [[اہل سنت|سنی]] کے جداگانہ آداب و رسوم بھی ہیں۔

[[بر صغیر پاک و ہند]] میں عاشورا کے نمایاں آداب و رسوم کی خصوصیات میں سے [[حرم امام حسین(ع)]] کے عظیم ہنرمندانہ نمونے (=Maquettes) ہیں جو عزاداروں کے جلوس میں اٹھائے جاتے ہیں یا پھر پھیوں والے چوپایوں پر رکھے جاتے ہیں۔
[[بر صغیر پاک و ہند]] میں عاشورا کے نمایاں آداب و رسوم کی خصوصیات میں سے [[حرم امام حسین(ع)]] کے عظیم ہنرمندانہ نمونے ہیں جو عزاداروں کے جلوس میں اٹھائے جاتے ہیں یا پھر پھیوں والے چوپایوں پر رکھے جاتے ہیں۔

روز عاشورا کے آخری اوقات میں ـ یہ نمونے جنہیں اصطلاحا تعزیہ کہا جاتا ہے ـ یا مقامی قبرستان میں کربلا سے موسوم کسی مقام پر دفنائے جاتے ہیں یا پانی کے سپرد کئے جاتے ہیں۔
روز عاشورا کے آخری اوقات میں ـ یہ نمونے جنہیں اصطلاحا تعزیہ کہا جاتا ہے ـ یا مقامی قبرستان میں کربلا سے موسوم کسی مقام پر دفنائے جاتے ہیں یا پانی کے سپرد کئے جاتے ہیں۔
گمنام صارف