مندرجات کا رخ کریں

"تاسوعا" کے نسخوں کے درمیان فرق

54 بائٹ کا ازالہ ،  19 ستمبر 2018ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbasi
imported>Abbasi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 37: سطر 37:
[[عباس بن علی|ابوالفضل العباسؑ]] دشمن کے سپاہیوں کی طرف آئے اور [[امام حسین]]ؑ کی درخواست ان تک پہنچا دی اور ان سے  ایک رات کی ان سے مہلت مانگی. ابن سعد نے [[امام حسین]]ؑ اور آپؑ کے اصحاب کو ایک رات کی مہلت کی درخواست سے اتفاق کیا.<ref>الطبری، تاریخ الأمم و الملوک (تاریخ الطبری)، ج5، ص417؛ الکوفی، ابن اعثم، الفتوح، ص98؛ ابن اثیر،الکامل...، ص57.</ref> اس دن [[امام حسین]]ؑ اور آپؑ کے خاندان اور اصحاب و انصار کے خیام کا محاصرہ کیا گیا.

===امام صادقؑ کی حدیث===
===فرمان امام صادقؑ ===
[[امام جعفر صادق علیہ السلام]] نے ایک [[حدیث]] کے ضمن میں اس روز کی توصیف کرتے ہوئے فرمایا:

:<font color =blue , font size=3px>{{حدیث|تاسوعا یوم حوصر فیه الحسینؑ واصحابه بکربلاء واجتمع علیه خیل اهل الشام واناخوا علیه وفرح ابن مرجانة وعمر بن سعد بتواتر الخیل وکثرتها واستضعفوا فیه الحسینؑ واصحابه وایقنوا انه لا یأتی الحسینؑ ناصر ولا یمده اهل العراق}}</font>  تاسوعا وہ دن ہے جس دن حسینؑ اور اصحاب حسین کربلا میں محصور ہوئے اور شامی سپاہ ان کے خلاف اکٹھی ہوئی. ابن مرجانہ(ابن زیاد) اور عمر سعد اتنا بڑا لشکر فراہم ہونے پر خوش ہوئے اور اس دن حسینؑ اور آپؑ کے اصحاب کو کمزور سمجھا اور انھوں نے یقین کر لیا تھا کہ حسینؑ کے لئے کوئی مدد نہیں آئے گی اور عراقی آپؑ کی مدد نہیں کریں گے.<ref>کلینی، الکافی، ج4، ص147؛ مجلسی، محمد باقر، بحار الانوار، ج45، ص95؛ عاملی، شیخ حر، وسائل الشیعہ، ج10، ص460.</ref>

سطر 44: سطر 44:
اس دن رونما ہونے والے واقعات کی بنا پر یہ دن [[شیعہ|شیعیان اہل بیت]]ؑ کے نزدیک بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے. [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت]]ؑ تاسوعا کو [[عباس بن علی|قمر بنی ہاشم]] عباسؑ سے منسوب کرتے ہیں؛ اور اسے  [[روز عاشورا]] کی مانند تعظیم و تکریم اور احترام و عقیدت سے مناتے ہیں اور اس دن [[عباس علمدارؑ]] کے فضائل بیان کرتے ہیں اور ان کی عزاداری کرتے ہیں.

اس دن ایران اور بعض [[شیعہ]] اکثریتی ممالک میں [[عاشورا]] کی مانند سرکاری چھٹی ہوتی ہے؛ اس دن بھی [[عزاداری]] اور سوگواری کے با شکوہ اور مفصل مراسمات منعقد کئے جاتے ہیں اور عزاداروں کے دستے اور جلوس نکالے جاتے ہیں اور لوگ سینہ زنی اور ماتم کرتے ہیں.
اس دن ایران اور بعض [[شیعہ]] اکثریتی ممالک میں [[عاشورا]] کی مانند سرکاری چھٹی ہوتی ہے؛ اس دن بھی [[عزاداری]] اور سوگواری کے عظیم  اور مفصل مراسمات منعقد کئے جاتے ہیں۔ عزاداری کے دستے اور جلوس نکال کر ان میں سینہ زنی اور ماتم کرتے ہیں.

==تاسوعا کی سوگواری کی تصاویر==
== تاسوعا گیلری==
<center>
<center>
<gallery>
<gallery>
گمنام صارف