مندرجات کا رخ کریں

"تاسوعا" کے نسخوں کے درمیان فرق

31 بائٹ کا ازالہ ،  11 اکتوبر 2016ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{نستعلیق متن}}
{{نستعلیق متن}}
{{محرم کی عزاداری}}
{{محرم کی عزاداری}}
'''تاسوعا'''؛ 9 [[محرم الحرام|محرم]] کا دن اور اس سے مراد [[واقعۂ عاشورا|واقعۂ کربلا]] کی تاسوعا (٩محرم سنہ 61 ہجری قمری) ہے. ایسے ہی دن سنہ 61 ہجری قمری میں [[شمر بن ذی الجوشن|شمر]]، [[عبید اللہ بن زیاد]] کا خط لے کر [[کربلا]] میں داخل ہوا جس میں [[عمر بن سعد بن ابی وقاص]] کو حکم دیا گیا تھا کہ یا تو وہ [[امام حسین]](ع) کے ساتھ سخت گیرانہ اور سنجیدہ رویہ اپنائے یا پھر لشکر کی قیادت شمر کے سپرد کر دے. عمر بن سعد نے لشکر کی کمان شمر کو سپرد کرنے سے اجتناب کیا اور [[امام حسین]](ع) کے خلاف جنگ کے لئے تیار ہوا. اس دن عمر بن سعد کے لشکر نے [[خیام حسینی]] کی طرف یلغار کرنے کا ارادہ کیا تو [[امام حسین]](ع) نے اپنے بھائی [[حضرت عباس علیہ السلام|عباس بن علی]] کو ابن سعد کی طرف بھیجا کہ وہ انہیں ایک رات کی مہلت دے.
'''تاسوعا''' 9 [[محرم الحرام|محرم]] کا دن اور اس سے مراد [[واقعۂ عاشورا|واقعۂ کربلا]] کی تاسوعا (٩محرم سنہ 61 ہجری قمری) ہے. اسی  دن سنہ 61 ہجری قمری میں [[شمر بن ذی الجوشن|شمر]]، [[عبید اللہ بن زیاد]] کا خط لے کر [[کربلا]] میں داخل ہوا جس میں [[عمر بن سعد بن ابی وقاص]] کو حکم دیا گیا تھا کہ یا تو وہ [[امام حسین]](ع) کے ساتھ سخت گیرانہ اور سنجیدہ رویہ اپنائے یا پھر لشکر کی قیادت شمر کے سپرد کر دے. عمر بن سعد نے لشکر کی کمان شمر کو سپرد کرنے سے اجتناب کیا اور [[امام حسین]](ع) کے خلاف جنگ کے لئے تیار ہوا. اس دن عمر بن سعد کے لشکر نے [[خیام حسینی]] کی طرف یلغار کرنے کا ارادہ کیا تو [[امام حسین]](ع) نے اپنے بھائی [[حضرت عباس علیہ السلام|عباس بن علی]] کو ابن سعد کی طرف بھیجا کہ وہ انہیں ایک رات کی مہلت دے.

نیز اسی دن شمر [[حضرت عباس علیہ السلام|عباس بن علی]](ع) اور [[ام البنین]] کے دوسرے بیٹوں کے لئے امان نامہ لایا لیکن [[عباس بن علی]](ع) نے امان نامہ قبول نہیں کیا. اسی بنا پر یہ دن [[شیعہ|شیعیان اہل بیت]](ع) کے نزدیک بہت زیادہ مذہبی اہمیت کا حامل ہے. [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت]](ع) تاسوعا کو یوم [[عباس بن علی]](ع) کے طور پر مناتے ہیں اور اس کو [[روز عاشورا]] کی مانند تعظیم و تکریم اور احترام و عقیدت سے مناتے ہیں اور اس دن [[عباس علمدار(ع)]] کے فضائل بیان کرتے ہیں اور ان کی عزاداری کرتے ہیں. اس دن ایران میں، [[عاشورا]] کی مانند سرکاری چھٹی ہوتی ہے.

سطر 8: سطر 8:
[[محرم الحرام]] کے نویں دن کو "تاسوعا" کہا جاتا ہے. تاسوعا "تسع" ـ بمعنی 9 یا نویں سے ماخوذ ہے لیکن اس کی شہرت کا سبب وہ واقعات ہیں جو [[محرم الحرام]] سنہ 61 ہجری کو سرزمین [[کربلا]] میں رونما ہوئے ہیں.

==روز تاسوعا کے واقعات==
== واقعات==
تاسوعا کا دن وہ آخری دن ہے جس دن [[امام حسین]](ع) اور آپ(ع) کے اصحاب نے رات کو بھی دیکھا اور یہ دن [[واقعۂ عاشورا]] کی شب سے منسلک ہے.
تاسوعا کا دن وہ آخری دن ہے جس دن [[امام حسین]](ع) اور آپ(ع) کے اصحاب نے رات کو بھی دیکھا اور یہ دن [[واقعۂ عاشورا]] کی شب سے منسلک ہے.

گمنام صارف