مندرجات کا رخ کریں

"امام حسین علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 298: سطر 298:
== خصوصیات اور فضائل ==
== خصوصیات اور فضائل ==
{{اصلی|اہل بیتؑ|اصحاب کساء|مباہلہ|آیت تطہیر|حدیث ثقلین}}

===ظاہری صفات===
===ظاہری صفات===
اکثر حدیثی، تاریخی اور رجالی کتابوں میں امام حسینؑ کی [[پیغمبر اکرمؐ]] سے شباہت کا ذکر کیا ہے<ref> بلاذری، انساب الاشراف، 1417ق، ج3، ص142، 453؛ شیخ مفید، 1413، ج2، ص27؛ طبرانی، المعجم الکبیر، دار النشر، ج3، ص95.</ref>اور ایک روایت میں حضور اکرمؐ سے سب سے زیادہ شبیہ فرد آپ کو کہا گیا ہے۔<ref> احمد بن حنبل، المسند، دارصادر، ج3، ص261؛ ترمذی، سنن الترمذی، 1403ق، ج5، ص325.</ref>

آپ کے بارے میں کہا گیا ہے کہ آپ خز کا عمامہ پہنتے تھے<ref> طبرانی، المعجم الکبیر، دار النشر، ج3، ص101.</ref> سر اور داڑھی کے بالوں یر خضاب لگاتے تھے۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، 1418، ج6، ص419-422؛ ابن ابی ‌شیبہ، المصنَّف، 1409ق، ج6، ص3، 15.</ref>

[[ملف:سید شباب.jpg|220px|تصغیر|[[حرم امام حسینؑ]] کے ایک دروازے پر سید شباب اہل الجنۃ کی عبارت]]

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,184

ترامیم