مندرجات کا رخ کریں

"حوزہ علمیہ قم" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 50: سطر 50:
ابوبکر بن عبداللہ کے دادا [[سعد بن ملک]] قم میں ہجرت کرنے والے اشعریوں کے مورث اعلی ہیں۔<ref> نجاشی، رجال ...، ج 1، ص 216۔</ref>
ابوبکر بن عبداللہ کے دادا [[سعد بن ملک]] قم میں ہجرت کرنے والے اشعریوں کے مورث اعلی ہیں۔<ref> نجاشی، رجال ...، ج 1، ص 216۔</ref>


[[عبداللہ بن سعد اشعری]] بھی دوسری صدی کے راویوں اور محدثیں میں سے ہیں۔<ref> قمی، تاريخ قم، ص 278۔</ref> منجملہ [[موسی بن عبداللہ اشعری|موسی بن عبداللہ بن سعد اشعری]] (جو سنہ 114 ہجری میں زندہ تھے)، امام صادق (ع) کے صحابی و شاگرد اور [[قم]] میں مذہب [[شیعہ]] کی تبلیغ و ترویج میں پیشرو تھے۔<ref> برقى، كتاب الرجال، ص30۔</ref>۔<ref> قمی، تاريخ قم، ص 278۔</ref>
[[عبداللہ بن سعد اشعری]] بھی دوسری صدی کے راویوں اور محدثیں میں سے ہیں۔<ref> قمی، تاريخ قم، ص 278۔</ref> منجملہ [[موسی بن عبداللہ اشعری|موسی بن عبداللہ بن سعد اشعری]] (سنہ 114 ھ تک بقید حیات)، امام صادق (ع) کے صحابی و شاگرد اور [[قم]] میں مذہب [[شیعہ]] کی تبلیغ و ترویج میں پیشرو تھے۔<ref> برقى، كتاب الرجال، ص30۔</ref>۔<ref> قمی، تاريخ قم، ص 278۔</ref>


[[یسع بن عبداللہ|یَسَع بن عبداللہ]] (جو سنہ 114 ہجری میں زندہ تھے)، امام صادق (ع) کے راوی ہیں؛<ref> قمی، تاريخ قم، ص27، 241۔</ref><ref> خوئى، معجم رجال الحدیث، ج21، ص133۔</ref>
[[یسع بن عبداللہ|یَسَع بن عبداللہ]] (سنہ 114 ھ تک بقید حیات)، امام صادق (ع) کے راوی ہیں؛<ref> قمی، تاريخ قم، ص27، 241۔</ref><ref> خوئى، معجم رجال الحدیث، ج21، ص133۔</ref>


[[یعقوب بن عبداللہ]] (جو سنہ 114 ہجری میں زندہ تھے)، امام صادق (ع) کے صحابی ہیں؛<ref> برقى، كتاب الرجال، ص28۔</ref>۔<ref>یاقوت حموى، فتوح البلدان، ذیل "قم"۔</ref>۔<ref> مهاجر، رجال الاشعريين...، ص 186ـ 187۔</ref>
[[یعقوب بن عبداللہ]] (سنہ 114 ھ تک بقید حیات)، امام صادق (ع) کے صحابی ہیں؛<ref> برقى، كتاب الرجال، ص28۔</ref>۔<ref>یاقوت حموى، فتوح البلدان، ذیل "قم"۔</ref>۔<ref> مهاجر، رجال الاشعريين...، ص 186ـ 187۔</ref>


[[ادریس بن عبداللہ]] (جو سنہ 183 ہجری میں زندہ تھے)، [[امام صادق (ع)]] کے صحابی ہیں؛<ref> نجاشی، رجال ...، ج 1، ص260۔</ref>۔<ref>۔<ref> طوسى، رجال الطوسى، ص 163۔</ref>
[[ادریس بن عبداللہ]] (سنہ 183 ھ تک بقید حیات)، [[امام صادق (ع)]] کے صحابی ہیں؛<ref> نجاشی، رجال ...، ج 1، ص260۔</ref>۔<ref>۔<ref> طوسى، رجال الطوسى، ص 163۔</ref>


دوسری صدی ہجری میں اشعری علماء میں سے ایک [[عبدالعزیز بن مہتدى اشعری| عبدالعزیز بن مہتدى بن محمد]] ہیں (جو سنہ 183 ہجری میں زندہ تھے)۔ وہ [[امام رضا (ع)]] کے وکیل تھے اور ان کا نام [[کتب اربعہ]] میں منقولہ کم از کم 16 حدیثوں کے سلسلۂ سند میں ذکر ہوا ہے۔<ref> نجاشی، رجال ...، ج 2، ص 60۔</ref>۔<ref> مهاجر، رجال الاشعريين...، ص 96۔</ref>
دوسری صدی ہجری میں اشعری علماء میں سے ایک [[عبدالعزیز بن مہتدى اشعری| عبدالعزیز بن مہتدى بن محمد]] ہیں (سنہ 183 ھ تک بقید حیات)۔ وہ [[امام رضا (ع)]] کے وکیل تھے اور ان کا نام [[کتب اربعہ]] میں منقولہ کم از کم 16 حدیثوں کے سلسلۂ سند میں ذکر ہوا ہے۔<ref> نجاشی، رجال ...، ج 2، ص 60۔</ref>۔<ref> مهاجر، رجال الاشعريين...، ص 96۔</ref>


==تیسری صدی کے شیعہ علماء==
==تیسری صدی کے شیعہ علماء==
گمنام صارف