مندرجات کا رخ کریں

"حوزہ علمیہ قم" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 90: سطر 90:


===تراجم اور علم رجال===
===تراجم اور علم رجال===
علمائے قم نے تراجم اور علم الرجال میں بھی قابل قدر تالیفات رقم کی ہیں۔ ابو جعفر برقی نے بظاہر کتاب الرجال کے عنوان سے ایک کتاب تالیف کی تھی۔ جن علماء نے [[علم رجال]] میں کتابیں تالیف کی ہیں ان میں سے بعض کے نام حسب ذیل ہیں:
علمائے قم نے تراجم اور علم الرجال میں بھی قابل قدر تالیفات رقم کی ہیں۔ ابو جعفر برقی نے بظاہر کتاب الرجال کے عنوان سے ایک کتاب تالیف کی تھی۔ جن علماء نے علم رجال میں کتابیں تالیف کی ہیں ان میں سے بعض کے نام حسب ذیل ہیں:
{{ستون آ|2}}
{{ستون آ|2}}
* [[احمد بن اسحاق اشعرى|ابو على احمد بن اسحاق اشعرى]] (جو سنہ 260 ہجری میں زندہ تھے
* [[احمد بن اسحاق اشعرى|ابو على احمد بن اسحاق اشعرى]] (سنہ 260 ھ تک بقید حیات
* [[محمد بن یحیى اشعرى|ابو جعفر محمد بن یحیى اشعرى]] (متوفى تقریبا سنہ 280 ہجری
* [[محمد بن یحیى اشعرى|ابو جعفر محمد بن یحیى اشعرى]] (متوفى تقریبا سنہ 280 ھ
* [[سعد بن عبدالله اشعرى]] (متوفى سنہ 299 یا 300 ہجری
* [[سعد بن عبدالله اشعرى]] (متوفى سنہ 299 یا 300 ھ
* [[محمد بن حسن بن ولید]] (متوفى 343 ہجری
* [[محمد بن حسن بن ولید]] (متوفى 343 ھ
* [[ابن دؤل قمى]] (متوفى 350 ہجری
* [[ابن دؤل قمى]] (متوفى 350 ھ
* [[ابن داؤد قمى]] (متوفى 368 ہجری
* [[ابن داؤد قمى]] (متوفى 368 ھ
* [[شیخ صدوق]] اور ان کے بھتیجے [[حسین بن حسن بابویہ قمى]] (چوتھی صدی ہجری)۔<ref> آقا بزرگ طهرانى، الذریعة، ج10، ص83، 85، 94، 112، 118، 142- 143۔</ref>
* [[شیخ صدوق]] اور ان کے بھتیجے [[حسین بن حسن بابویہ قمى]] (چوتھی صدی ہجری)۔<ref> آقا بزرگ طهرانى، الذریعة، ج10، ص83، 85، 94، 112، 118، 142- 143۔</ref>
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}
گمنام صارف