مندرجات کا رخ کریں

"حوزہ علمیہ قم" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 55: سطر 55:


==ائمۂ معصومین(ع) کے ساتھ قریبی رابطہ==
==ائمۂ معصومین(ع) کے ساتھ قریبی رابطہ==
[[ائمۂ معصومین علیہم السلام]] کے ساتھ قریبی رابطہ مکاتبات و مراسلات کی صورت میں بھی برقرار تھا اور علمائے قم کے [[عراق]]، [[حجاز]] اور [[خراسان]] کی طرف سفر کی صورت میں بھی۔ قم کے 91 اشعری علماء اور محدثین میں سے 46 ایک یا ایک [[امام]] یا کئی [[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہ]](ع) کے ساتھ رابطے میں تھے یا ان سے ملاقات کا شرف حاصل کرچکے تھے<ref>مهاجر، رجال الاشعريين...، ص192ـ195۔</ref> اشعری علماء کے سوا باقی قمی علماء میں اصحاب [[ائمہ]](ع) کی تعداد اس سے بھی زیادہ تھی<ref>ر۔ک:طبسى، قم عاصمة الحضارة الشيعية، ص118ـ121۔</ref> یہ ربط و تعلق حوزہ قم کے اعتبار و عظمت میں اضافے کا سبب ہوا اور حوزہ قم علوم اسلامی میں مرجع و معیار بن کر ابھرا۔ [[شیخ طوسی]]<ref>شیخ طوسى، كتاب الغيبة، ص390۔</ref> اور [[علامہ مجلسی]] بحوالہ از شیخ طوسی<ref>محمد باقر مجلسى، ج51، ص359۔</ref> لکھتے ہیں: "ایک دفعہ [[امام زمانہ]](عج) کے تیسرے [[نواب اربعہ|نائب خاص]] [[حسین بن روح نوبختی]] نے اپنی ایک فقہی کتاب ـ بعنوان ''کتاب التأدیب'' کو قم بھجوایا تا کہ اس سرزمین کے علماء اور فقہاء اس کتاب کے مندرجات کی صحت و سقم کے بارے میں اپنی رائے دیں"۔
[[ائمۂ معصومین علیہم السلام]] کے ساتھ قریبی رابطہ مکاتبات و مراسلات کی صورت میں بھی برقرار تھا اور علمائے قم کے [[عراق]]، [[حجاز]] اور [[خراسان]] کی طرف سفر کی صورت میں بھی۔ قم کے 91 اشعری علماء اور محدثین میں سے 46 ایک [[امام]] یا کئی [[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہ]](ع) کے ساتھ رابطے میں تھے یا ان سے ملاقات کا شرف حاصل کر چکے تھے<ref> مهاجر، رجال الاشعريين...، ص192ـ195۔</ref> اشعری علماء کے سوا باقی قمی علماء میں اصحاب [[ائمہ]] (ع) کی تعداد اس سے بھی زیادہ تھی<ref> ر۔ک:طبسى، قم عاصمة الحضارة الشيعية، ص118ـ121۔</ref> یہ ربط و تعلق حوزہ قم کے اعتبار و عظمت میں اضافے کا سبب ہوا اور حوزہ قم علوم اسلامی میں مرجع و معیار بن کر ابھرا۔ [[شیخ طوسی]]<ref> شیخ طوسى، كتاب الغيبة، ص390۔</ref> اور [[علامہ مجلسی]] بحوالہ از شیخ طوسی<ref> محمد باقر مجلسى، ج51، ص359۔</ref> لکھتے ہیں: "ایک دفعہ [[امام زمانہ]](عج) کے تیسرے [[نواب اربعہ|نائب خاص]] [[حسین بن روح نوبختی]] نے اپنی ایک فقہی کتاب ـ بعنوان کتاب التأدیب کو قم بھجوایا تا کہ اس سرزمین کے علماء اور فقہاء اس کتاب کے مندرجات کی صحت و سقم کے بارے میں اپنی رائے دیں"۔


==علوم==
==علوم==
گمنام صارف