گمنام صارف
"حوزہ علمیہ قم" کے نسخوں کے درمیان فرق
←پہلی اور دوسری صدی کے شیعہ علماء
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 15: | سطر 15: | ||
==پہلی اور دوسری صدی کے شیعہ علماء== | ==پہلی اور دوسری صدی کے شیعہ علماء== | ||
[[ابوبکر بن عبداللہ اشعرى]] ( | [[ابوبکر بن عبداللہ اشعرى]] (حیات پہلی صدی کے آخر تک)، [[محدّث]]، [[امام صادق (ع)]] کے صحابی اور [[قم]] میں اشعری خاندان کے علماء میں سے ہیں جن کی نسل میں بکثرت علماء گذرے ہیں۔<ref> برقى، كتاب الرجال، ص43؛ قمی، تاريخ قم، ص241؛ مهاجر، رجال الاشعريين...، ص26۔</ref> | ||
ابوبکر بن عبداللہ کے دادا [[سعد بن ملک]] قم میں ہجرت کرنے والے اشعریوں کے مورث اعلی ہیں۔<ref>نجاشی، رجال ...، ج 1، ص 216۔</ref> | ابوبکر بن عبداللہ کے دادا [[سعد بن ملک]] قم میں ہجرت کرنے والے اشعریوں کے مورث اعلی ہیں۔<ref> نجاشی، رجال ...، ج 1، ص 216۔</ref> | ||
[[عبداللہ بن سعد اشعری]] بھی دوسری صدی کے راویوں اور محدثیں میں سے ہیں۔<ref>قمی، تاريخ قم، ص 278۔</ref> منجملہ [[موسی بن عبداللہ اشعری|موسی بن عبداللہ بن سعد اشعری]] (جو سنہ 114 ہجری میں زندہ تھے)، امام صادق (ع) کے صحابی | [[عبداللہ بن سعد اشعری]] بھی دوسری صدی کے راویوں اور محدثیں میں سے ہیں۔<ref> قمی، تاريخ قم، ص 278۔</ref> منجملہ [[موسی بن عبداللہ اشعری|موسی بن عبداللہ بن سعد اشعری]] (جو سنہ 114 ہجری میں زندہ تھے)، امام صادق (ع) کے صحابی و شاگرد اور [[قم]] میں مذہب [[شیعہ]] کی تبلیغ و ترویج میں پیشرو تھے۔<ref> برقى، كتاب الرجال، ص30۔</ref>۔<ref> قمی، تاريخ قم، ص 278۔</ref> | ||
[[یسع بن عبداللہ|یَسَع بن عبداللہ]] (جو سنہ 114 ہجری میں زندہ تھے)، امام صادق (ع) کے راوی ہیں؛<ref>قمی، تاريخ قم، ص27، 241۔</ref><ref>خوئى، معجم رجال الحدیث، ج21، ص133۔</ref> | [[یسع بن عبداللہ|یَسَع بن عبداللہ]] (جو سنہ 114 ہجری میں زندہ تھے)، امام صادق (ع) کے راوی ہیں؛<ref> قمی، تاريخ قم، ص27، 241۔</ref><ref> خوئى، معجم رجال الحدیث، ج21، ص133۔</ref> | ||
[[یعقوب بن عبداللہ]] (جو سنہ 114 ہجری میں زندہ تھے)، امام صادق (ع) کے صحابی ہیں؛<ref>برقى، كتاب الرجال، ص28۔</ref>۔<ref>یاقوت حموى، فتوح البلدان، ذیل "قم"۔</ref>۔<ref>مهاجر، رجال الاشعريين...، ص 186ـ 187۔</ref> | [[یعقوب بن عبداللہ]] (جو سنہ 114 ہجری میں زندہ تھے)، امام صادق (ع) کے صحابی ہیں؛<ref> برقى، كتاب الرجال، ص28۔</ref>۔<ref>یاقوت حموى، فتوح البلدان، ذیل "قم"۔</ref>۔<ref> مهاجر، رجال الاشعريين...، ص 186ـ 187۔</ref> | ||
[[ادریس بن عبداللہ]] (جو سنہ 183 ہجری میں زندہ تھے)، [[امام صادق (ع)]] کے صحابی ہیں؛<ref>نجاشی، رجال ...، ج 1، ص260۔</ref>۔<ref>۔<ref>طوسى، رجال الطوسى، ص 163۔</ref> | [[ادریس بن عبداللہ]] (جو سنہ 183 ہجری میں زندہ تھے)، [[امام صادق (ع)]] کے صحابی ہیں؛<ref> نجاشی، رجال ...، ج 1، ص260۔</ref>۔<ref>۔<ref> طوسى، رجال الطوسى، ص 163۔</ref> | ||
دوسری صدی ہجری میں اشعری علماء میں سے ایک [[عبدالعزیز بن مہتدى اشعری| عبدالعزیز بن مہتدى بن محمد]] ہیں (جو سنہ 183 ہجری میں زندہ تھے)۔ وہ [[امام رضا (ع)]] کے وکیل تھے اور ان کا نام [[کتب اربعہ]] میں منقولہ کم از کم 16 حدیثوں کے سلسلۂ سند میں ذکر ہوا ہے۔<ref>نجاشی، رجال ...، ج 2، ص 60۔</ref>۔<ref>مهاجر، رجال الاشعريين...، ص 96۔</ref> | دوسری صدی ہجری میں اشعری علماء میں سے ایک [[عبدالعزیز بن مہتدى اشعری| عبدالعزیز بن مہتدى بن محمد]] ہیں (جو سنہ 183 ہجری میں زندہ تھے)۔ وہ [[امام رضا (ع)]] کے وکیل تھے اور ان کا نام [[کتب اربعہ]] میں منقولہ کم از کم 16 حدیثوں کے سلسلۂ سند میں ذکر ہوا ہے۔<ref> نجاشی، رجال ...، ج 2، ص 60۔</ref>۔<ref> مهاجر، رجال الاشعريين...، ص 96۔</ref> | ||
==تیسری صدی کے شیعہ علماء== | ==تیسری صدی کے شیعہ علماء== |