مندرجات کا رخ کریں

"حوزہ علمیہ قم" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 11: سطر 11:
==تاریخچہ==
==تاریخچہ==


حوزہ علمیہ قم، کی بہت زیادہ قدامت اس شہر میں مذہب [[شیعہ]] کی قدامت کا ثمرہ ہے جو [[اشعری خاندان]] کی [[کوفہ]] سے [[قم]] [[ہجرت]]، سے قریبی تعلق رکھتا ہے۔<ref>قمی، تاريخ قم، ص240</ref> دوسری صدی ہجری میں [[شیعہ]] اشعریوں کی وسیع سطح پر [[ہجرت]] نے [[قم]] کو شیعہ مسلمانوں کے اکثریتی شہروں کے زمرے میں قرار دیا۔ دوسری حتی کہ پہلی صدی ہجری میں قم میں بود و باش رکھنے والے [[شیعہ]] محدثین کے حالات زندگی کا جائزہ لینے سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس شہر میں دوسری صدی کے ابتدائی عشروں ہی سے [[شیعہ]] حوزہ علمیہ وجود میں آچکا تھا۔ پہلی صدی سے چوتھی صدی ہجری تک قم میں بود و باش رکھنے والے خاندان اشعری کے 91 علماء اور رجال دین کی فہرست<ref>مهاجر، رجال الاشعريين...، ص 192- 195۔</ref> کا جائزہ لینے سے معلوم ہوتا ہے کہ ان میں سے 33 افراد کا تعلق دوسری صدی ہجری سے ہے اور اس حقیقت سے معلوم ہوتا ہے کہ حوزہ قم پہلی صدی کے اواخر اور پوری دوسری صدی کے دوران مکمل طور پر فعال تھا۔
حوزہ علمیہ قم کی بہت زیادہ قدمت اس شہر میں مذہب [[شیعہ]] کی قدمت کا ثمرہ ہے جو [[اشعری خاندان]] کی [[کوفہ]] سے [[قم]] [[ہجرت]] سے قریبی تعلق رکھتا ہے۔<ref>قمی، تاريخ قم، ص240</ref> دوسری صدی ہجری میں شیعہ اشعریوں کی وسیع سطح پر [[ہجرت]] نے قم کو شیعہ مسلمانوں کے اکثریتی شہروں کے زمرے میں قرار دیا۔ دوسری حتی کہ پہلی صدی ہجری میں قم میں بود و باش رکھنے والے [[شیعہ]] محدثین کے حالات زندگی کا جائزہ لینے سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس شہر میں دوسری صدی کے ابتدائی عشروں ہی سے [[شیعہ]] حوزہ علمیہ وجود میں آ چکا تھا۔ پہلی صدی سے چوتھی صدی ہجری تک قم میں بود و باش رکھنے والے خاندان اشعری کے 91 علماء اور رجال دین کی فہرست<ref>مهاجر، رجال الاشعريين...، ص 192- 195۔</ref> کا جائزہ لینے سے معلوم ہوتا ہے کہ ان میں سے 33 افراد کا تعلق دوسری صدی ہجری سے ہے اور اس حقیقت سے معلوم ہوتا ہے کہ حوزہ قم پہلی صدی کے اواخر اور پوری دوسری صدی کے دوران مکمل طور پر فعال تھا۔


==پہلی اور دوسری صدی کے شیعہ علماء==
==پہلی اور دوسری صدی کے شیعہ علماء==
گمنام صارف