مندرجات کا رخ کریں

"حوزہ علمیہ قم" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 15: سطر 15:
==پہلی اور دوسری صدی کے شیعہ علماء==
==پہلی اور دوسری صدی کے شیعہ علماء==


[[ابوبکربن عبداللہ اشعرى]] (زنده پہلی صدی کے آخر میں)، محدّث اور [[امام صادق(ع)]] کے صحابی اور [[قم]] میں اشعری خاندان کے علماء میں سے ہیں جن کی نسل میں بکثرت علماء ہوگذرے ہیں۔<ref>برقى، كتاب الرجال، ص43؛ قمی، تاريخ قم، ص241؛ مهاجر، رجال الاشعريين...، ص26۔</ref>
[[ابوبکر بن عبداللہ اشعرى]] (زنده پہلی صدی کے آخر میں)، محدّث اور [[امام صادق (ع)]] کے صحابی اور [[قم]] میں اشعری خاندان کے علماء میں سے ہیں جن کی نسل میں بکثرت علماء گذرے ہیں۔<ref>برقى، كتاب الرجال، ص43؛ قمی، تاريخ قم، ص241؛ مهاجر، رجال الاشعريين...، ص26۔</ref>


[[ابوبکر بن عبداللہ]] کے دادا [[سعد بن ملک]] قم میں ہجرت کرنے والے اشعریوں کے مورث اعلی ہیں۔<ref>نجاشی، رجال ...، ج 1، ص 216۔</ref>
ابوبکر بن عبداللہ کے دادا [[سعد بن ملک]] قم میں ہجرت کرنے والے اشعریوں کے مورث اعلی ہیں۔<ref>نجاشی، رجال ...، ج 1، ص 216۔</ref>


[[عبداللہ بن سعد اشعری]] بھی دوسری صدی کے راویوں اور محدثیں میں سے ہیں۔<ref>قمی، تاريخ قم، ص 278۔</ref> منجملہ [[موسی بن عبداللہ اشعری|موسی بن عبداللہ بن سعد اشعری]] (جو سنہ 114 ہجری میں زندہ تھے)، [[امام صادق(ع)]] کے صحابی اور شاگرد اور [[قم]] میں مذہب [[شیعہ]] کی تبلیغ و ترویج میں پیشرو تھے؛<ref>برقى، كتاب الرجال، ص30۔</ref>۔<ref>قمی، تاريخ قم، ص 278۔</ref>
[[عبداللہ بن سعد اشعری]] بھی دوسری صدی کے راویوں اور محدثیں میں سے ہیں۔<ref>قمی، تاريخ قم، ص 278۔</ref> منجملہ [[موسی بن عبداللہ اشعری|موسی بن عبداللہ بن سعد اشعری]] (جو سنہ 114 ہجری میں زندہ تھے)، امام صادق (ع) کے صحابی اور شاگرد اور [[قم]] میں مذہب [[شیعہ]] کی تبلیغ و ترویج میں پیشرو تھے؛<ref>برقى، كتاب الرجال، ص30۔</ref>۔<ref>قمی، تاريخ قم، ص 278۔</ref>


[[یسع بن عبداللہ|یَسَع بن عبداللہ]] (جو سنہ 114 ہجری میں زندہ تھے)، [[امام صادق(ع)]] کے راوی ہیں؛<ref>قمی، تاريخ قم، ص27، 241۔</ref><ref>خوئى، معجم رجال الحدیث، ج21، ص133۔</ref>
[[یسع بن عبداللہ|یَسَع بن عبداللہ]] (جو سنہ 114 ہجری میں زندہ تھے)، امام صادق (ع) کے راوی ہیں؛<ref>قمی، تاريخ قم، ص27، 241۔</ref><ref>خوئى، معجم رجال الحدیث، ج21، ص133۔</ref>


[[یعقوب بن عبداللہ]] (جو سنہ 114 ہجری میں زندہ تھے)، [[امام صادق(ع)]] کے صحابی ہیں؛<ref>برقى، كتاب الرجال، ص28۔</ref>۔<ref>یاقوت حموى، فتوح البلدان، ذیل "قم"۔</ref>۔<ref>مهاجر، رجال الاشعريين...، ص 186ـ 187۔</ref>
[[یعقوب بن عبداللہ]] (جو سنہ 114 ہجری میں زندہ تھے)، امام صادق (ع) کے صحابی ہیں؛<ref>برقى، كتاب الرجال، ص28۔</ref>۔<ref>یاقوت حموى، فتوح البلدان، ذیل "قم"۔</ref>۔<ref>مهاجر، رجال الاشعريين...، ص 186ـ 187۔</ref>


[[ادریس بن عبداللہ]] (جو سنہ 183 ہجری میں زندہ تھے)، [[امام صادق(ع)]] کے صحابی ہیں؛<ref>نجاشی، رجال ...، ج 1، ص260۔</ref>۔<ref>۔<ref>طوسى، رجال الطوسى، ص 163۔</ref>
[[ادریس بن عبداللہ]] (جو سنہ 183 ہجری میں زندہ تھے)، [[امام صادق (ع)]] کے صحابی ہیں؛<ref>نجاشی، رجال ...، ج 1، ص260۔</ref>۔<ref>۔<ref>طوسى، رجال الطوسى، ص 163۔</ref>


دوسری صدی ہجری میں اشعری علماء میں سے ایک [[عبدالعزیز بن مہتدى اشعری| عبدالعزیز بن مہتدى بن محمد]] ہیں (جو سنہ 183 ہجری میں زندہ تھے)۔ وہ [[امام رضا(ع)]] کے وکیل تھے اور ان کا نام [[کتب اربعہ]] میں منقولہ کم از کم 16 حدیثوں کے سلسلۂ سند میں ذکر ہوا ہے۔<ref>نجاشی، رجال ...، ج 2، ص 60۔</ref>۔<ref>مهاجر، رجال الاشعريين...، ص 96۔</ref>
دوسری صدی ہجری میں اشعری علماء میں سے ایک [[عبدالعزیز بن مہتدى اشعری| عبدالعزیز بن مہتدى بن محمد]] ہیں (جو سنہ 183 ہجری میں زندہ تھے)۔ وہ [[امام رضا (ع)]] کے وکیل تھے اور ان کا نام [[کتب اربعہ]] میں منقولہ کم از کم 16 حدیثوں کے سلسلۂ سند میں ذکر ہوا ہے۔<ref>نجاشی، رجال ...، ج 2، ص 60۔</ref>۔<ref>مهاجر، رجال الاشعريين...، ص 96۔</ref>


==تیسری صدی کے شیعہ علماء==
==تیسری صدی کے شیعہ علماء==
گمنام صارف