"اولوا العزم" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←سب کی رسالت عالمی ہے
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 43: | سطر 43: | ||
اگر اولو العزم انبیاء سے مقصود صاحب [[شریعت]] انبیاء ہوں تو یہ سوال اٹھتا ہے کہ کیا ان کی [[رسالت]] عالمی ہے یا یہ ہے ان میں سے ہر ایک اپنی قوم کے لئے [[بعثت|مبعوث]] ہوا ہے؟ البتہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ]] کی عالمگیریت کے بارے میں کوئی شک و شبہہ اور اختلاف نہیں پایا جاتا لیکن دوسرے اولو العزم پیغمبروں کے بارے میں تین نظریات ہیں: | اگر اولو العزم انبیاء سے مقصود صاحب [[شریعت]] انبیاء ہوں تو یہ سوال اٹھتا ہے کہ کیا ان کی [[رسالت]] عالمی ہے یا یہ ہے ان میں سے ہر ایک اپنی قوم کے لئے [[بعثت|مبعوث]] ہوا ہے؟ البتہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ]] کی عالمگیریت کے بارے میں کوئی شک و شبہہ اور اختلاف نہیں پایا جاتا لیکن دوسرے اولو العزم پیغمبروں کے بارے میں تین نظریات ہیں: | ||
===سب کی رسالت عالمی | ===سب کی رسالت کا عالمی ہونا=== | ||
[[علامہ محمد حسین طباطبائی|علامہ طباطبائی]] جیسے بعض مفسرین کا خیال ہے کہ اولو العزم انبیاء کی رسالت عالمگیر تھی۔ انھوں نے اپنے مدعا کے اثبات کے لئے آیات [[قرآن]] سے شواہد بھی پیش کئے ہیں<ref>الطباطبائی، المیزان، ج2، ص141 و 142۔</ref> اور وضاحت کی ہے کہ اولو العزم اور صاحب کتاب انبیاء کی دعوت دو قسم کی تھی: | [[علامہ محمد حسین طباطبائی|علامہ طباطبائی]] جیسے بعض مفسرین کا خیال ہے کہ اولو العزم انبیاء کی رسالت عالمگیر تھی۔ انھوں نے اپنے مدعا کے اثبات کے لئے آیات [[قرآن]] سے شواہد بھی پیش کئے ہیں<ref>الطباطبائی، المیزان، ج2، ص141 و 142۔</ref> اور وضاحت کی ہے کہ اولو العزم اور صاحب کتاب انبیاء کی دعوت دو قسم کی تھی: |