مندرجات کا رخ کریں

"سورہ ناس" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,937 بائٹ کا ازالہ ،  19 اکتوبر 2018ء
م
سطر 59: سطر 59:


-->
-->
==نام==
=== ناس ===
اس سورت کو اس لئے '''سورہ ناس''' [= لوگ] کہتے ہیں کہ اس کی پہلی آیت میں [[رسول اللہ|پیغمبر اکرم(ص)]] اور [[مؤمن|مؤمنین]] کو '''رب الناس''' [=لوگوں کے پروردگار] کی پناہ لینے کی تعلیم دی گئی ہے۔<ref>خرمشاهی، وہی ماخذ۔</ref>
===مُعَوِّذَه===
اس کو '''معوذہ''' کا نام دیا گیا ہے کیونکہ انسان اس کی تلاوت کرکے [[شیطان|شیطانی]] [[وسوسہ|وسوسوں]] سے اپنی تعویذ [اور اپنے آپ کو اللہ کی پناہ میں محفوظ] کرلیتا ہے۔ [[سورہ فلق]] اور سورہ ناس کے مجموعے کو [[معوذتین]] کہا جاتا ہے۔ [[رسول خدا]](ص) [[معوذتین]] کی تلاوت کرکے [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسن]] اور [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین(ع)]] کا تعویذ فرمایا کرتے تھے۔ [[ابن مسعود]] سمیت بعض [[صحابہ]] نے گمان کیا ہے کہ یہ دو سورتیں [[قرآن]] کا جزو نہیں ہیں بلکہ [[دعا]] کے زمرے میں آتی ہے۔<ref>خرمشاهی، وہی ماخذ۔</ref>
===مُشَقشَقه===
شقشقہ کے معنی اس کلام کے ہیں جو حساس مواقع پر انسان کی زبان پر جاری ہوجاتا ہے۔ چونکہ انسان خطرہ محسوس کرنے کے موقع پر اس سورت کی تلاوت کرتا ہے تا کہ اللہ کی طرف سے پناہ حاصل کرے اور نجات پائے اسی لئے اس کو '''مشقشقہ''' کہا گیا ہے۔ [[سورہ فلق|فلق]] اور سورہ ناس کو مجموعی طور پر مشقشقتین کا نام جاتا ہے۔<ref>خرمشاهی، وہی ماخذ۔</ref>
{{سورہ ناس}}


== چار قل ==
== چار قل ==
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم