مندرجات کا رخ کریں

"سورہ کافرون" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 19: سطر 19:


=== شان نزول ===
=== شان نزول ===
اس سورت کے شان نزول کے بارے میں مفسرین (جیسے:طبری، [[شیخ طوسی|طوسی]]، میبدی، زمخشری، طبرسی اور ابوالفتوح رازی) نے لکھا ہے کہ [[قریش]] کے بعض اکابرین ـ جو [[کفر]] اور گمراہی و ضلالت کے پیشوا تھے ـ منجملہ [[ولید بن مغیرہ]]، [[عاص بن وائل]]، [[امیہ بن خلف]]، [[اسود بن عبدالمطلب]] اور [[حارث بن قیس]] [[رسول اللہ(ص)|پیغمبر اکرم(ص)]] کے پاس آئے تھے اور دوطرفہ ساز باز اور بظاہر مصالحت کی تجویز دے رہے تھے؛ وہ تجویز دے رہے تھے کہ "کچھ مدت (ایک سال) آپ ہمارے دین کے پابند رہیں اور ہمارے بتوں اور معبودوں کی پرستش کریں اور کچھ مدت (ایک سال) ہم آپ کے دین کی پابندی کریں گے اور آپ کے خدا کی پرستش کریں گے۔ [[رسول اللہ(ص)]] نے ان کی تجویز کو دو ٹوک انداز میں مسترد کردیا اور یہ سورت نازل ہوئی۔<ref>قرآن کریم، ترجمہ، توضیحات و واژه‌ نامہ: بہاءالدین خرم شاہی، ذیل سوره کافرون.</ref>
اس سورت کے شان نزول کے بارے میں مفسرین (جیسے:طبری، [[شیخ طوسی|طوسی]]، میبدی، زمخشری، طبرسی اور ابوالفتوح رازی) نے لکھا ہے کہ [[قریش]] کے بعض اکابرین ـ جو [[کفر]] اور گمراہی و ضلالت کے پیشوا تھے ـ منجملہ ولید بن مغیرہ، عاص بن وائل، امیہ بن خلف، اسود بن عبدالمطلب اور حارث بن قیس [[رسول اللہؐ]] کے پاس آئے تھے اور دوطرفہ ساز باز اور بظاہر مصالحت کی تجویز دے رہے تھے؛ وہ تجویز دے رہے تھے کہ "کچھ مدت (ایک سال) آپ ہمارے دین کے پابند رہیں اور ہمارے بتوں اور معبودوں کی پرستش کریں اور کچھ مدت (ایک سال) ہم آپ کے دین کی پابندی کریں گے اور آپ کے خدا کی پرستش کریں گے۔ [[رسول اللہ(ص)]] نے ان کی تجویز کو دو ٹوک انداز میں مسترد کردیا اور یہ سورت نازل ہوئی۔<ref>قرآن کریم، ترجمہ، توضیحات و واژه‌ نامہ: بہاءالدین خرم شاہی، ذیل سوره کافرون.</ref>


=== ایک تفسیری نکتہ===
=== ایک تفسیری نکتہ===
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,905

ترامیم