مندرجات کا رخ کریں

"سورہ کافرون" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
== سورہ کافرون ==
== سورہ کافرون ==
'''سورہ کافرون''' حجم و کمیت کے لحاظ سے [[قصار|قصار السور]] کے زمرے میں آتی ہے اور پارہ 30 کی سورتوں میں شمار ہوتی ہے جو اس پارے کے چوتھے حزب میں مندرج ہے۔ [[سور نداء]] و [[مخاطبات]] میں گیارہوں اور آخری نمبر پر ہے۔ نیز یہ سور [[مقولات|قل (<small>کہہ دو</small>) سے شروع ہونے والی پانچ سورتوں]] میں دوسری سورت ہے۔ اس سورت اور تین دیگر سورتوں (<small>اخلاص، فلق، ناس</small>) کو ملا کر [[چار قل]] بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سورت کافروں پر اتمام حجت کرنے کے علاوہ واضح کرتی کہ ہے کہ دین [[توحید]] اور [[شرک]] و بت پرستی کے درمیان کوئی جوڑ اور آمیزش ممکن نہیں ہے۔<ref>دیکھیں: دانشنامه قرآن و قرآن‌پژوهی، ج2، ص1270-1269۔</ref>

=== شان نزول ===
مفسرین (منجملہ: طبری، [[شیخ طوسی|طوسی]]، میبدی، زمخشری، طبرسی اور ابوالفتوح رازی) نے اس سورت کے شان نزول میں لکھا ہے کہ [[قریش]] کے بعض اکابرین ـ جو [[کفر]] اور گمراہی و ضلالت کے پیشوا تھے ـ منجملہ [[ولید بن مغیرہ]]، [[عاص بن وائل]]، [[امیہ بن خلف]]، [[اسود بن عبدالمطلب]] اور [[حارث بن قیس]] [[رسول اللہ(ص)|پیغمبر اکرم(ص)]] کے پاس آئے تھے اور دوطرفہ ساز باز اور بظاہر مصالحت کی تجویز دے رہے تھے؛ وہ تجویز دے رہے تھے کہ "کچھ مدت (ایک سال) آپ ہمارے دین کی پابندی کیا کریں اور ہمارے بتوں اور معبودوں کی پرستش کریں اور کچھ مدت (ایک سال) ہم آپ کے دین کی پابندی کریں اور آپ کے خدا کی پرستش کریں۔ [[رسول اللہ(ص)]] نے ان کی تجویز دو ٹوک انداز میں مسترد کردی اور یہ سورت نازل ہوئی۔<ref>قرآن کریم، ترجمه، توضیحات و واژه‌نامه: بهاءالدین خرمشاهی، ذیل سوره کافرون.</ref>

==متن سورہ==
==متن سورہ==
گمنام صارف