مندرجات کا رخ کریں

"سورہ کوثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,636 بائٹ کا اضافہ ،  13 اپريل 2019ء
م
سطر 42: سطر 42:
==فضیلت اور خواص==
==فضیلت اور خواص==
[[ابو بصیر]] [[امام صادقؑ]] سے نقل کرتے ہیں: جو شخص اپنی یومیہ نمازوں میں سورہ کوثر کی تلاوت کرتا ہے اسے [[قیامت]] کے دن [[حوض کوثر]] نصیب ہو گی اور وہ [[درخت طوبی]] کے سایے میں [[رسول خدا]] کا ہم نشین ہوگا۔<ref>شیخ صدوق ثواب الأعمال، ۱۴۰۶ق، ص۱۲۶و۱۲۷.</ref> مجمع البیان میں پیغمبر اکرمؐ سے روایت کرتے ہیں:‌ جو شخص سورہ کوثر کی تلاوت کرتا ہے خداوند متعال اسے [[بہشت]] کے نہروں سے سیراب کریگا اور [[عید قربان]] کے دن [[مسلمانوں]] کی طرف سے ذبح کرنے والی [[قربانی]] نیز [[اہل کتاب]] اور [[مشرک|مشرکین]] کی طرف سے پیش کردہ قربانی کے برابر اسے ثواب دیا جائے گا۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۸۳۵.</ref>

==ہنری آثار==
سورہ کوثر من جملہ ان سورتوں میں سے ہے جو مختلف [[مسجد|مساجد]]، معصومین اور [[امامزادہ|امامزادوں]]  کے حرم اور دینی مدارس کی عمارتوں پر کتیبوں اور کاشی کاریوں کی شکل میں منصوب ہے؛ من جملہ ان موارد میں [[حرم امام حسینؑ]]،<ref>[http://mouood.org/component/k2/item/5759 «کونسی آیات اور روایات امام حسین‌ؑ کے نئے ضریح پر درج ہیں» سائٹ موعود، تاریخ بازبینی (۲۱ بهمن ۱۳۹۵ش).]</ref> [[قبرستان ابن بابویہ|شیخ صدوق کے آرامگاہ]] پرایک بورڈ [[ابراہیم تہرانی]] کے قلم سے،<ref>مصطفوی، آثار تاریخی، ۱۳۶۱ش، ج۱، ص۲۴۳.</ref> [[مدرسہ سپہ سالار]]<ref>مہجور و علیئی، «بررسی کتیبہای مسجد ـ مدرسهٔ شہید مطہری (سپہ سالار)»، ص۵۷.</ref> اور [[مسجد سید اصفہان]] کے دروازے پر <ref>[http://www.irandeserts.com/content/%D8%AF%D8%B1%DA%AF%D8%A7%D9%87_%DA%A9%D9%88%DB%8C%D8%B1/%D9%85%D8%B9%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C_%D9%88_%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%87%D8%A7/%D9%85%D8%B3%D8%A7%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86/%D9%85%D8%B3%D8%A7%D8%AC%D8%AF_%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86_%D8%A7%D8%B5%D9%81%D9%87%D8%A7%D9%86/%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF_%D8%B3%DB%8C%D8%AF%D8%8C_%D8%A7%D8%B5%D9%81%D9%87%D8%A7%D9%86.htm «مسجد سید اصفہان»، در سایت کویرها و بیابان‌ہای ایران.]</ref>

==متن اور ترجمہ==
==متن اور ترجمہ==
confirmed، templateeditor
9,293

ترامیم