مندرجات کا رخ کریں

"سورہ کوثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورت||نام =  کوثر|ترتیب کتابت = 108|پارہ = 30|آیت = 3|مکی/ مدنی = مکی|ترتیب نزول = 15|اگلی =  [[سوره کافرون|کافرون]] |پچھلی =  [[سورہ ماعون|ماعون]] |لفظ = 10|حرف = 43|تصویر=سوره کوثر.jpg}}
{{سورت||نام =  کوثر|ترتیب کتابت = 108|پارہ = 30|آیت = 3|مکی/ مدنی = مکی|ترتیب نزول = 15|اگلی =  [[سوره کافرون|کافرون]] |پچھلی =  [[سورہ ماعون|ماعون]] |لفظ = 10|حرف = 43|تصویر=سوره کوثر.jpg}}
'''سورہ کوثر''' [[قرآن کریم]] کی سب سے چھوٹی سورت ہے جس کے بارے میں مشہور یہی ہے کہ یہ سورہ [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے۔ اس سورے کو اس بنا پر "کوثر" کہا جاتا ہے کہ اس کی ابتدائی آیت میں [[اللہ تعالی]] کی جانب سے اپنے پیارے رسول [[حضرت محمدؐ]] کو کوثر عطا کرنے کا ذکر ہے۔ کوثر کے معنی خیر کثیر کے ہیں۔ مفسرین نے کوثر کے بہت سارے مصادیق کی طرف اشارہ کئے ہیں منجملہ ان میں: [[حوض کوثر]]، [[بہشت]] میں ایک نہر، خیر کثیر، [[نبوت]]، [[قرآن]] اور [[شفاعت]] وغیرہ مشہور ہیں۔
'''سورہ کوثر''' [[قرآن کریم]] کی 108ویں اور [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے جو تیسویں پارے میں واقع ہے۔ یہ سورہ قرآن کا سب سے چھوٹا سورہ ہے۔ اس سورے کو اس بنا پر "کوثر" کہا جاتا ہے کہ اس کی ابتدائی آیت میں [[اللہ تعالی]] کی جانب سے اپنے پیارے رسول [[حضرت محمدؐ]] کو کوثر عطا کرنے کا ذکر ہے اور پیغمبر اکرمؐ کو اس عظیم نعمت کے شکرانے کے طور پر [[نماز]] پڑھنے اور [[قربانی]] دینے کا حکم دیا گیا ہے۔


سوره کوثر، عاص بن وائل کی طرف سے پیغمبر اکرمؐ کو ابتر(بے اولاد) ہونے کے طعنے کے جواب میں نازل ہوئی ہے۔ اس سورت میں [[خدا]] نے اپنے حبیب کو تسلی دیتے ہوئے آپ کو کوثر عطا ہونے کی بشارت دی اور ساتھ ساتھ یہ خوشخبری بھی دیا کہ آپؐ کا دشمن ابتر ہوگا۔ اکثر [[شیعہ]] علماء نے [[حضرت فاطمہؑ]] کو کوثر کا مصداق اتم قرار دئے ہیں کیونکہ پیغمبر اکرمؐ کی نسل آپ کی بیٹی حضرت فاطمہؐ کے ذریعے آگے چلی ہے۔
مفسرین نے کوثر کے بہت سارے مصادیق کی طرف اشارہ کئے ہیں منجملہ ان میں: [[حوض کوثر]]، [[بہشت]]، خیر کثیر، [[نبوت]]، [[قرآن]]، [[اصحاب]] کی کثیر تعداد اور [[شفاعت]] وغیرہ مشہور ہیں۔ [[شیعہ]] علماء کے مطابق [[حضرت فاطمہ زهرا(س)]] اور آپ کی ذریت کوثر کے مصادیق میں سے ہیں کیونکہ یہ سورہ ان لوگوں کے جواب میں نازل ہوا ہے جنہوں نے پیغمبر اکرمؐ کو ابتر ہونے کا طعنہ دیا تھا۔
 
سورہ کوثر کی [[تلاوت]] کی فضیلت کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص [[نماز پنگانہ]] میں اس سورت کی تلاوت کرے تو  [[قیامت]] کے دن حوض کوثر سے سیراب اور [[درخت طوبی]] کے سایے میں [[رسول خداؐ]] کا همنشین ہوگا۔


== تعارف==
== تعارف==
confirmed، templateeditor
9,293

ترامیم