مندرجات کا رخ کریں

"سورہ ماعون" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:
==تعارف==
==تعارف==
* '''نام'''
* '''نام'''
اس سورت کو '''ماعون''' اور سورہ «‌أَرَأَيْتَ الَّذِي» کا نام دیا گیا ہے۔ ماعون سورت کے آخر سے لیا گیا ہے جبکہ «‌أَرَأَيْتَ الَّذِي» سورت کی ابتدا سے لیا گیا ہے۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۹.</ref>ماعون کے معنی کے بارے میں کہا گیا ہے کہ جاہلیت کے دور میں ہر منافع (یا ہر مفید وسیلہ) کو ماعون کہا جاتا تھا اور اسلام آنے کے بعد زکات کو ماعون کہا گیا۔<ref>طریحی، مجمع البحرین، ۱۳۷۵ش، ج۶، ص۳۱۶.</ref>اس سورت کے دوسرے ناموں میں «‌دین‌» اور «‌تکذیب‌» کہا گیا ہے۔ کیونکہ یہ دونوں اس سورت کے مضمون میں سے ہیں۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۹.</ref>
اس سورت کو '''ماعون''' اور سورہ «‌أَرَأَيْتَ الَّذِي» کا نام دیا گیا ہے۔ ماعون کا لفظ اس سورت کے آخر سے لیا گیا ہے جبکہ «‌أَرَأَيْتَ الَّذِي» سورت کی ابتدا سے لیا گیا ہے۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۹.</ref>ماعون کے معنی کے بارے میں کہا گیا ہے کہ [[جاہلیت]] کے دور میں ہر منافع (یا ہر مفید وسیلہ) کو ماعون کہا جاتا تھا اور [[اسلام]] آنے کے بعد [[زکات]] کو ماعون کہا گیا۔<ref>طریحی، مجمع البحرین، ۱۳۷۵ش، ج۶، ص۳۱۶.</ref>اس سورت کے دوسرے ناموں میں «‌دین‌» اور «‌تکذیب‌» کہا گیا ہے۔ کیونکہ یہ دونوں اس سورت کے مضمون میں سے ہیں۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۹.</ref>


* '''ترتیب و محل نزول'''
* '''ترتیب و محل نزول'''
سورہ ماعون مکی سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے پیغمبر اکرمؐ پر نازل ہونے والی سورتوں میں 17ویں سورت ہے جیکہ قرآن مجید کے موجودہ مصحف میں 107ویں سورت ہے<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۸.</ref> اور 30ویں پارے میں واقع ہے۔
سورہ ماعون [[مکی سورتیں|مکی سورتوں]] میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے [[پیغمبر اکرمؐ]] پر نازل ہونے والی سورتوں میں 17ویں سورت ہے جیکہ [[قرآن مجید]] کے موجودہ مصحف میں 107ویں سورت ہے<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۸.</ref> اور 30ویں پارے میں واقع ہے۔


* '''آیات کی تعداد اور دیگر خصوصیات'''
* '''آیات کی تعداد اور دیگر خصوصیات'''
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم