مندرجات کا رخ کریں

"سورہ ماعون" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
{{سورہ||نام = ماعون |ترتیب کتابت = 107 | پارہ = 30 |آیت = 7 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 17 |اگلی = [[سورہ کوثر|کوثر]] |پچھلی = [[سورہ قریش|قریش]] |لفظ = 25 |حرف = 114|تصویر=سوره ماعون.JPG}}
{{سورہ||نام = ماعون |ترتیب کتابت = 107 | پارہ = 30 |آیت = 7 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 17 |اگلی = [[سورہ کوثر|کوثر]] |پچھلی = [[سورہ قریش|قریش]] |لفظ = 25 |حرف = 114|تصویر=سوره ماعون.JPG}}


'''سورہ ماعون''' یا '''أَرَأَيْتَ الَّذِي''' [[قرآن مجید]] کی 107ویں سورت جس کا شمار [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں ہوتا ہے اور قرآن مجید کی 30ویں پارے میں واقع ہے۔ ماعون کا لفظ اس سورت کی آخری آیت کے آخری لفظ سے لیا گیا ہے جس کا معنی زکات یا ہر مفید چیز کے ہے۔ اس سورت میں قیامت کے منکروں کی صفات بیان ہوئی ہیں قرآن کہتا ہے یہ لوگ انفاق نہیں کرتے ہیں، نماز کو سبک سمجھتے ہیں اور ریاکاری کرتے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ سورہ ماعون ابوسفیان کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ اس کی تلاوت کی فضیلت کے بارے میں کہا گیا ہے کہ جس نے سورہ ماعون کو نماز عشاء کے بعد تلاوت کی، اللہ تعالی اسے بخش دیتا ہے اور صبح کی اذان تک اس کی حفاظت کرتا ہے۔
'''سورہ ماعون''' یا '''أَرَأَيْتَ الَّذِي''' [[قرآن مجید]] کی 107ویں [[سورت]] جس کا شمار [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں ہوتا ہے اور [[قرآن مجید]] کے 30ویں پارے میں واقع ہے۔ ماعون کا لفظ اس سورت کی آخری آیت کے آخری لفظ سے لیا گیا ہے جس کا معنی [[زکات]] یا ہر مفید چیز کے ہے۔ اس سورت میں [[قیامت]] کے منکروں کی صفات بیان ہوئی ہیں قرآن کہتا ہے یہ لوگ انفاق نہیں کرتے ہیں، [[نماز]] کو سبک سمجھتے ہیں اور [[ریا|ریاکاری]] کرتے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ سورہ ماعون [[ابوسفیان]] کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ اس کی تلاوت کی فضیلت کے بارے میں کہا گیا ہے کہ جس نے سورہ ماعون کو [[نماز عشاء]] کے بعد تلاوت کی، [[اللہ تعالی]] اسے بخش دیتا ہے اور صبح کی [[اذان]] تک اس کی حفاظت کرتا ہے۔




confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901

ترامیم