مندرجات کا رخ کریں

"سورہ ماعون" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
'''سورہ ماعون''' '''''[سُورةُ الْمَاعُون]''''' [[قرآن]] کی [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے؛ ترتیب مصحف کے لحاظ سے ایک سو ساتویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے سترہویں سورت ہے۔ اس سورت کو '''ماعون''' کہتے ہیں کیونکہ اس سورت کے آخر میں یہ لفظ مذکور ہے۔ مفسرین کا کہنا ہے کہ '''ماعون''' سے مراد [[زکوۃ]]، یا زندگی کے وہ لوازمات اور اسباب ہیں جو کبھی کوئی دوست یا جاننے والا یا ہمسایہ بطور امانت کسی کے سپرد کرتا ہے۔

==نام==  
==نام==
* سورہ '''ماعون''' کا دوسرا نام '''ارأيت الذي''' ہے؛ کیونکہ اس کا آغاز اسی جملے سے ہوتا ہے۔  

* اس سورت کا تیسرا نام '''دین''' اور چوتھا نام '''تکذیب''' ہے۔ کیونکہ یہ دونوں موضوعات اس سورت کے مضمون میں شامل ہیں۔

==کوائف==
* اس سورت کی آیات کی تعداد 7 اور ایک قول کے مطابق 6 ہے لیکن اول الذکر عدد مشہور اور معمول ہے۔
* ترتیب مصحف کے لحاظ سے [[قرآن]] کی ایک سو ساتویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے سترہویں سورت ہے۔
* یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے۔ (البتہ بعض مفسرین کے بقول یہ [[مکی اور مدنی|مدنی]] سورتوں میں سے ہے؛ تاہم اس کا مکی ہونا مشہور ہے)۔
* یہ سورت [[قصار|قصار السور]] میں سے ہے اور [[قرآن]] کی بہت چھوٹی سورتوں میں سے ہے۔

==متن سورہ==
==متن سورہ==
گمنام صارف