مندرجات کا رخ کریں

"سورہ فیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 25: سطر 25:
بعض مراجع کے فتوے کے مطابق اگر کوئی [[یومیہ واجب نمازوں]] میں سورہ فیل پڑھنا چاہے تو احتیاط کی بناپر اس کے ساتھ [[سورہ قریش]] بھی پڑھنا ہوگا؛ کیونکہ یہ دونوں سورتیں ایک سورت کے حکم میں ہیں۔<ref>بنی‌هاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، ۱۳۹۲ش. ج۱، ص۶۹۳، آیت‌الله خویی، سیستانی، صافی و وحید خراسانی کی نظر کے مطابق.</ref>

==فضیلت اور خصوصیات==
==فضائل اور خواص==
سورہ فیل کی تلاوت کی فضیلت کے بارے میں [[امام صادقؑ]] سے منقول ہے کہ [[واجب نمازیں|واجب نمازوں]] میں پڑھے تو [[قیامت]] کے دن اس دنیا کی تمام موجوات گواہی دینگی کہ پڑھنے والا [[نماز|نمازیوں]] میں سے تھا اور [[قیامت]] کے دن ایک منادی ندا دے گا کہ میرے بندے کے بارے میں تم لوگوں نے صحیح گواہی دی۔ اور اس کے بارے میں تمہاری گواہی قبول کرتا ہوں۔ اسے بہشت لے جاؤ اور وہ ان لوگوں میں سے ہے جس کے کام اور خود اس کو اللہ تعالی پسند کرتا ہے۔<ref>شیخ صدوق، ثواب الاعمال و عقاب الاعمال، ۱۳۸۲ش، ص۱۲۶.</ref>

بعض روایات میں سورہ فیل کی تلاوت کے لیے بعض خصوصیات ذکر ہوئی ہیں؛ جیسے دشمن کی شر سے محفوظ رہنا،<ref>حر عاملی، وسائل الشیعه، ۱۴۱۴ق، ج۶، ص۵۵.</ref>غرق ہونے سے بچنا اور عمر کے آخر تک پانی میں موت آنے سے بچنا۔{{حوالہ درکار}}

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,826

ترامیم